تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَرمالا" کے متعقلہ نتائج

قَبْل

آگے، پہلے، پیشتر، سامنے، پیش

قَبْلِیَت

پہلے آنا یا واقع ہونا ، تقدْم ، اوّلیت.

قَبْل اَزْ قَبْل

بہت پہلے ، سب سے پہلے ، جلد از جلد ، بہت تیزی سے.

قَبْل اَز جَنْگ

قَبْل اَزْ وَقْت

مقررّہ وقت سے پہلے

قَبْل اَزِیں

اس سے قبل، اس سے پیشتر، پہلے سے، پہلے ہی

قَبْل حَجَری

(تاریخ) پتھر کے زمانے سے قبل ، حجری دور سے پہلے.

قَبْل اَز دو پَہَر

قَبْلِ مَسِیح

حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی ولادت سے پہلے کا زمانہ یا دور

قَبْلِ مَعاشَرتی

(تاریخ) انسان کے تہذیب یافتہ ہونے سے پہلے ، پتھروں کا زمانہ.

قَبْل اَز پَیدائِش

قَبل اَز مَرگ واویلا

(لفظاً) وفات سے پہلے ہی رونا شروع کر دینا

قَبْل از تَوَلُّد مُبارَکْباد

پیدائش سے پہلے مبارکباد دینا ؛ مراد : وقت سے پہلے خوشی کی مبارکباد دینا ؛ وقت سے پہلے خوشی کرنا.

قَبْلَ الوُقُوع

ماقَبْل

جو پہلے ہو، پہلے کا، پہلا، پہلے

مِن قَبْل

آگے ، پیشتر ، سابق میں

تَحْقِیْقاتِ ماقَبْل

اِضْمارقَبْل اَز ذِکْر

(مجازاً) وقوع امر سے پہلے اسکا اشارہ.

واو ماقَبل مَفتُوح

رک : واو لین جو زیادہ رائج ہے ۔

ضَمانَت قَبْل اَز گِرِفْتاری

(قانون) کسی شخص کی گرفتاری سے پہلے اس کی ضمانت ۔

شِرْکَت قَبْلِ وُقُوعِ جُرْم

(قانون) وہ شرکت ہے کہ کوئی شخص مشورہ اور تدبیر وقوع جرم میں شریک ہو گو بوقت جرم حاضر نہ ہو

واو ما قَبل اَلِف و لام عَرَبی

وہ عربی واو جس کے بعد الف اور لام ہوتا ہے اور یہ پڑھا نہیں جاتا (جیسے ، ذوالجناح میں) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں وَرمالا کے معانیدیکھیے

وَرمالا

varmaalaaवरमाला

اصل: سنسکرت

موضوعات: ہندو

وَرمالا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اسے ’جے مالا‘ کے نام سے جانا جاتا ہے، وہ پھولوں کا ہار جو ہندو معتقدین شادی کے وقت دلہا، دلہن ایک دوسرے کے گلے میں ڈال کر شادی کو اختتام تک پہنچاتے ہیں۔
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of varmaalaa

Noun, Masculine

  • known as jaimala too, garland at the time of marriage, an Indian wedding garland symbolic of the popular marriage ceremony

वरमाला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह फूलों की माला शादी में जो वर और वधु दोनों एक दूसरे के गले में डालते हैं जिससे विवाह सम्पन्न होता है, जयमाल

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَرمالا)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَرمالا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone