تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"وَرَقِ اِنتِخاب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں وَرَقِ اِنتِخاب کے معانیدیکھیے
وَرَقِ اِنتِخاب کے اردو معانی
اسم، مذکر، واحد
- کتاب کا وہ ورق جو پڑھنے کے لیے انتخاب کریں اور جسے شکن دیں نیز وہ ورق جو کسی مجموعے میں بطورِ خاص قابل مطالعہ ہو
شعر
بہت ضخیم کتابوں سے چن کے لایا ہوں
انہیں پڑھو ورق انتخاب ہیں مرے دوست
English meaning of varaq-e-intiKHaab
Noun, Masculine, Singular
- selected page for future reading and giving some mark like page curving or bending
वरक़-ए-इंतिख़ाब के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन
- किताब का वो पृष्ठ जो पढ़ने के लिए चयन करें और जिसे मोड़ दें तथा वो पृष्ठ जो किसी संकलन में विशेष रूप से अध्ययन के योग्य हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (وَرَقِ اِنتِخاب)
وَرَقِ اِنتِخاب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔