تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"وَقتی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں وَقتی کے معانیدیکھیے
وَقتی کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- وقت (رک) سے منسوب یا متعلق، زمانہء موجودہ کا / کی، وقت کا، زمانے کا/کی
- زمانہ موجودہ کی، وقتی خصوصیات کے اختلاف کی وجہ سے لوگوں کی حالتیں بھی مختلف ہوتی ہیں
شعر
محبت ہم نے تم نے ایک وقتی چیز سمجھی تھی
محبت جاودانی ہے نہ تم سمجھے نہ ہم سمجھے
صرف وقتی سکون ملتا ہے
پیاس بجھتی نہیں ہے پانی سے
گلشن سے ہم سیکھ نہ پائے وقتی خوشیوں کو جینا
جبکہ ہم نے فصل گل کا آنا جانا دیکھا ہے
English meaning of vaqtii
Persian, Arabic - Adjective
- provisional, transitory, ephemeral, ad-hoc, accidental
वक़्ती के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- अस्थाई, टेम्परेरी, अंतरिम, आकस्मिक
- सिफ़त ज़माना मौजूदा की।वक़्ती ख़ुसूसीयात के इख़तिलाफ़ की वजह से लोगों की हालतें भी मुख़्तलिफ़ होती हैं
- अच्छे और बुरे समय पर, सुख-दुःख में, जरूरत के वक्त
- वक़्त (रुक) से मंसूब या मुताल्लिक़ , ज़माना-ए-मौजूदा का / की, वक़्त का, ज़माने का/की
وَقتی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (وَقتی)
وَقتی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔