تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَقْت پَر جو ہو جائے سو ٹِھیک ہے" کے متعقلہ نتائج

دَیجُور

سیاہ، تاریک، اماوس کی رات جس میں چاند نظر نہیں آتا، اندھیری رات، شبِ دیجور، سیاہ چیز، سیاہی

dozer

برط [اختصار] -.

دوزار

ایک قدیم لباس کا نام.

شَبِ دَیجُور

نہایت سیاہ یا تاریک رات، اندھیری رات، اماوس کی رات کو بھی شب دیجور کہا جاتا ہے

دوجِیرا

چاول کی ایک قسم کا نام

de jure

حقیقی، اصلی با اختیار ، قانونی۔.

ڈاج دینا

دھوکا دینا ؛ (کسی سے) بچ کر آگے نکل جانا یا بھاگ نکلنا.

دو زِیرا

ایک قسم کا چاول

دو ضربی

دو نالی (بندوق ، تینچہ ، وغیرہ) بیک وقت دو گولیاں چھوڑنے والی بندوق ، وہ آتشیں اسلحہ جن میں فیر کرنے کے لیے کارتوس رکھنے کی کوٹھیاں بنائی جاتی ہیں .

دو ضَرْب طَمانچَہ

(سپہ گری) حریف کے بائیں جانب چہرہ کی چوٹ کو طمانچہ اور اس کے برخلاف داہنی کی چوٹ کو باہرا کہتے ہیں .

دو ضَرْبَہ

ایک قسم کی توپ جو ایک وقت میں دو فیر کرتی ہے ، یہ یک وقت دو گولے چلانے والی توپ .

دو جورُو کا خَصْم چَوسَر کا پانسا

دو عورتوں کا خاوند چوسر کے بان٘سے کی طرح ہمشه تکلیف میں ہوتا ہے (جیسے که چوسر کا بان٘سه باربار پٹکا جاتا ہے)

دو ضَرْبی بَنْدُوق

رک : دو ضربی .

اردو، انگلش اور ہندی میں وَقْت پَر جو ہو جائے سو ٹِھیک ہے کے معانیدیکھیے

وَقْت پَر جو ہو جائے سو ٹِھیک ہے

vaqt par jo ho jaa.e so Thiik haiवक़्त पर जो हो जाए सो ठीक है

نیز : وَقْت پَر جو ہو جائے ٹِھیک ہے

ضرب المثل

Roman

وَقْت پَر جو ہو جائے سو ٹِھیک ہے کے اردو معانی

  • موقع پر جو کچھ ہو جائے بہتر ہے کیونکہ ایسے وقت پر انسان گھبرا جاتا ہے
  • صحیح وقت پر جیسا بھی کام ہو جائے درست ہے، یہ بڑی بات ہے کہ کچھ نہ کچھ ہو گیا

Urdu meaning of vaqt par jo ho jaa.e so Thiik hai

Roman

  • mauqaa par jo kuchh ho jaaye behtar hai kyonki a.ise vaqt par insaan ghabraa jaataa hai
  • sahii vaqt par jaisaa bhii kaam ho jaaye darust hai, ye ba.Dii baat hai ki kuchh na kuchh ho gayaa

English meaning of vaqt par jo ho jaa.e so Thiik hai

  • what is done in time is the best

वक़्त पर जो हो जाए सो ठीक है के हिंदी अर्थ

  • समय पर जो कुछ हो जाए बेहतर है क्यूँकि ऐसे समय पर मनुष्य घबरा जाता है
  • सही समय पर जैसा भी काम हो जाए ठीक है, यह बड़ी बात है कि कुछ न कुछ हो गया

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دَیجُور

سیاہ، تاریک، اماوس کی رات جس میں چاند نظر نہیں آتا، اندھیری رات، شبِ دیجور، سیاہ چیز، سیاہی

dozer

برط [اختصار] -.

دوزار

ایک قدیم لباس کا نام.

شَبِ دَیجُور

نہایت سیاہ یا تاریک رات، اندھیری رات، اماوس کی رات کو بھی شب دیجور کہا جاتا ہے

دوجِیرا

چاول کی ایک قسم کا نام

de jure

حقیقی، اصلی با اختیار ، قانونی۔.

ڈاج دینا

دھوکا دینا ؛ (کسی سے) بچ کر آگے نکل جانا یا بھاگ نکلنا.

دو زِیرا

ایک قسم کا چاول

دو ضربی

دو نالی (بندوق ، تینچہ ، وغیرہ) بیک وقت دو گولیاں چھوڑنے والی بندوق ، وہ آتشیں اسلحہ جن میں فیر کرنے کے لیے کارتوس رکھنے کی کوٹھیاں بنائی جاتی ہیں .

دو ضَرْب طَمانچَہ

(سپہ گری) حریف کے بائیں جانب چہرہ کی چوٹ کو طمانچہ اور اس کے برخلاف داہنی کی چوٹ کو باہرا کہتے ہیں .

دو ضَرْبَہ

ایک قسم کی توپ جو ایک وقت میں دو فیر کرتی ہے ، یہ یک وقت دو گولے چلانے والی توپ .

دو جورُو کا خَصْم چَوسَر کا پانسا

دو عورتوں کا خاوند چوسر کے بان٘سے کی طرح ہمشه تکلیف میں ہوتا ہے (جیسے که چوسر کا بان٘سه باربار پٹکا جاتا ہے)

دو ضَرْبی بَنْدُوق

رک : دو ضربی .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَقْت پَر جو ہو جائے سو ٹِھیک ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَقْت پَر جو ہو جائے سو ٹِھیک ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone