تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وقت پر گدھے کو باپ بناتے ہیں" کے متعقلہ نتائج

اَیّام

دن، روز

اَیّام سے ہونا

عورت کا اس حال میں ہونا کہ اس کو ماہواری اور حیض کا خون آرہا ہو

اَیّامِی

وقت کا، مدت تک

اَیّامِ عَرَب

عرب کی زمانہ اسلام سے پہلے کی لڑائیاں، ایام جاہلیت کی قبائلی جنگیں اور ان جنگوں کی تاریخ

اَیّام سے

having menses

اَیّامِ مَعْلومات

ذوالحجہ کے پہلے دس دن

اَیّامِ مَعْدُودات

بقرعید کی قربانی کے تین ایام

اَیّام گُزاری

ٹالنا، ٹال مٹول میں وقت گزارنا

اَیّام شُماری

کسی متوقع وقت کے آنے کی راہ دیکھنا، دن گننا

اَیّامِ شادی

وہ چھٹّیاں جو شادی کے لئے دی جاتی ہیں

اَیّامِ سُرْخی

وہ چند دن جن میں عورت کو ماہواری کا خون آنا ہے، ایام سرخی میں عورت سے پرہیز کرنا چاہیے

اَیّامِ جِرَیان

خون حیض جاری ہونے کے دن کون ایام معہود کے گزر جانے پر بھی جاری رہے تو اس کے ایام جریان کا حکم اس کے ایام جیض کا س ہوگا

اَیّامُ التَّشْرِیق

عید الضحیٰ کے بعد کے تین دن، ذی الحجہ کی گیارھویں بارھویں اور تیرہویں تاریخ، سارے ایام تشریق ذبح کے دن ہیں

اَیّامِ گِرَفتاری

قید کے دن (کٹنا، گزرنا کے ساتھ)

تِیرَہ اَیّام

بد بخت، بد نصیب، منحوس.

شُہْرَۂ اَیّام

شہرۂ آفاق، مشہورِ زمانہ.

بَرگَشْتَۂ اَیّام

بد بخت، بد نصیب، بد قسمت

تَمادِیٔ اَیّام

زمانے کا طول، مدت کی درازی

سَخْتیٔ اَیّام

ایام یا دن کی سختی، مصیبت کے دن، تقدیر کی بے رخی، گردش ایام

عُذْرِ تَمادِی اَیّام

(قانون) میعاد گزرنے کا عذر .

اجْتِماعِ گَوہَر اَیّام

congregation of the pearls of days

باقی اَیّام

باقی عرصہ، بقایا وقت، زندگی کا باقی حصّہ

خالی اَیّام

مقررہ تاریخوں کے علاوہ دوسرے دن .

سَخْت اَیّام

hard times

مَخْصُوص اَیّام

خاص ایام

یادِ اَیّام

گزشتہ زمانے کی حالت کی یاد، گزرے ہوئے دنوں کا تصور یا خیال، گزشتہ دنوں کی یادیں (گذشتہ زندگی کو یاد کرتے ہوئے مستعمل)

دَور اَیّام

گردشِ زمانہ ، مرورِ ایّام .

گَرْدِشِ اَیّام

زمانے کی گردش، وقت کی ستمگاری، مصیبت و ابتلا کا زمانہ

نَیرَنگی اَیّام

تغیر زمانہ

اَبْلَقِ اَیّام

دن اور رات، جو کہ سیاہی، سپیدی اور تیز روی میں چتکبرے کھوڑے سے مشابہ ہیں

تَصْرِیف اَیّام

زمانے کا چکر یا الٹ پھیر

مُرُورِ اَیّام

دنوں کا گزرنا، زمانے کا بیت جانا، وقت کا گزرنا

نَکبَتِ اَیّام

غربت اور مفلسی کے دن

اردو، انگلش اور ہندی میں وقت پر گدھے کو باپ بناتے ہیں کے معانیدیکھیے

وقت پر گدھے کو باپ بناتے ہیں

vaqt par gadhe ko baap banaate hai.nवक़्त पर गधे को बाप बनाते हैं

نیز : غرض کو لوگ گدھے کو بھی باپ بناتے ہیں, اپنی غرض پر لوگ گدھے کو بھی باپ بناتے ہیں, مطلب کے واسطے گَدھے کو باپ بَناتے ہیں

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

وقت پر گدھے کو باپ بناتے ہیں کے اردو معانی

  • مصیبت یا ضرورت کے وقت ادنیٰ سے ادنیٰ کی خوشامد کرنا پڑتی ہے
  • ضرورت کے واسطے ذلیل شخص کی بھی ہاں میں ہاں ملانی پڑتی ہے

Urdu meaning of vaqt par gadhe ko baap banaate hai.n

  • Roman
  • Urdu

  • musiibat ya zaruurat ke vaqt adnaa se adnaa kii Khushaamad karnaa pa.Dtii hai
  • zaruurat ke vaaste zaliil shaKhs kii bhii haa.n me.n haa.n milaanii pa.Dtii hai

English meaning of vaqt par gadhe ko baap banaate hai.n

  • make a father of an ass when it serves your purpose

वक़्त पर गधे को बाप बनाते हैं के हिंदी अर्थ

  • संकट या आवश्यकता के समय नीच और घटिया आदमी की भी चापलूसी करनी पड़ती है
  • आवश्यकता के लिए नीच व्यक्ति की भी हाँ में हाँ मिलानी पड़ती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَیّام

دن، روز

اَیّام سے ہونا

عورت کا اس حال میں ہونا کہ اس کو ماہواری اور حیض کا خون آرہا ہو

اَیّامِی

وقت کا، مدت تک

اَیّامِ عَرَب

عرب کی زمانہ اسلام سے پہلے کی لڑائیاں، ایام جاہلیت کی قبائلی جنگیں اور ان جنگوں کی تاریخ

اَیّام سے

having menses

اَیّامِ مَعْلومات

ذوالحجہ کے پہلے دس دن

اَیّامِ مَعْدُودات

بقرعید کی قربانی کے تین ایام

اَیّام گُزاری

ٹالنا، ٹال مٹول میں وقت گزارنا

اَیّام شُماری

کسی متوقع وقت کے آنے کی راہ دیکھنا، دن گننا

اَیّامِ شادی

وہ چھٹّیاں جو شادی کے لئے دی جاتی ہیں

اَیّامِ سُرْخی

وہ چند دن جن میں عورت کو ماہواری کا خون آنا ہے، ایام سرخی میں عورت سے پرہیز کرنا چاہیے

اَیّامِ جِرَیان

خون حیض جاری ہونے کے دن کون ایام معہود کے گزر جانے پر بھی جاری رہے تو اس کے ایام جریان کا حکم اس کے ایام جیض کا س ہوگا

اَیّامُ التَّشْرِیق

عید الضحیٰ کے بعد کے تین دن، ذی الحجہ کی گیارھویں بارھویں اور تیرہویں تاریخ، سارے ایام تشریق ذبح کے دن ہیں

اَیّامِ گِرَفتاری

قید کے دن (کٹنا، گزرنا کے ساتھ)

تِیرَہ اَیّام

بد بخت، بد نصیب، منحوس.

شُہْرَۂ اَیّام

شہرۂ آفاق، مشہورِ زمانہ.

بَرگَشْتَۂ اَیّام

بد بخت، بد نصیب، بد قسمت

تَمادِیٔ اَیّام

زمانے کا طول، مدت کی درازی

سَخْتیٔ اَیّام

ایام یا دن کی سختی، مصیبت کے دن، تقدیر کی بے رخی، گردش ایام

عُذْرِ تَمادِی اَیّام

(قانون) میعاد گزرنے کا عذر .

اجْتِماعِ گَوہَر اَیّام

congregation of the pearls of days

باقی اَیّام

باقی عرصہ، بقایا وقت، زندگی کا باقی حصّہ

خالی اَیّام

مقررہ تاریخوں کے علاوہ دوسرے دن .

سَخْت اَیّام

hard times

مَخْصُوص اَیّام

خاص ایام

یادِ اَیّام

گزشتہ زمانے کی حالت کی یاد، گزرے ہوئے دنوں کا تصور یا خیال، گزشتہ دنوں کی یادیں (گذشتہ زندگی کو یاد کرتے ہوئے مستعمل)

دَور اَیّام

گردشِ زمانہ ، مرورِ ایّام .

گَرْدِشِ اَیّام

زمانے کی گردش، وقت کی ستمگاری، مصیبت و ابتلا کا زمانہ

نَیرَنگی اَیّام

تغیر زمانہ

اَبْلَقِ اَیّام

دن اور رات، جو کہ سیاہی، سپیدی اور تیز روی میں چتکبرے کھوڑے سے مشابہ ہیں

تَصْرِیف اَیّام

زمانے کا چکر یا الٹ پھیر

مُرُورِ اَیّام

دنوں کا گزرنا، زمانے کا بیت جانا، وقت کا گزرنا

نَکبَتِ اَیّام

غربت اور مفلسی کے دن

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وقت پر گدھے کو باپ بناتے ہیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

وقت پر گدھے کو باپ بناتے ہیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone