تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَقت مانْگ لینا" کے متعقلہ نتائج

وَقت مانْگ لینا

ملاقات کے لیے وقت مقرر کرنا، کسی کام کا وقت طے کرنا نیز کسی سے ضروری کام کے لیے تھوڑا وقت حاصل کرنا ،کسی کا وقت صرف کرنا، کسی کی مصروفیت میں مخل ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں وَقت مانْگ لینا کے معانیدیکھیے

وَقت مانْگ لینا

vaqt maa.ng lenaaवक़्त माँगना लेना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

وَقت مانْگ لینا کے اردو معانی

  • ملاقات کے لیے وقت مقرر کرنا، کسی کام کا وقت طے کرنا نیز کسی سے ضروری کام کے لیے تھوڑا وقت حاصل کرنا ،کسی کا وقت صرف کرنا، کسی کی مصروفیت میں مخل ہونا

    مثال میں پرنس سہانوک کی طرف بھاگتا ہوں اور ان سے اگلے روز کے لیے وقت مانگ لیتا ہوں۔

  • کسی سے ملنے کے لیے یا کسی کام وغیرہ کے لیے وقت مقرر کرنے کی درخواست کرنا

Urdu meaning of vaqt maa.ng lenaa

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha vaqt lenaa maanii nambar३ ; kisii se milne ke li.e ya kisii kaam vaGaira ke li.e vaqt muqarrar karne kii darKhaast karnaa
  • kisii se milne ke li.e ya kisii kaam vaGaira ke li.e vaqt muqarrar karne kii darKhaast karnaa

वक़्त माँगना लेना के हिंदी अर्थ

  • मुलाक़ात के लिए समय निश्चित करना, किसी काम का वक़्त निर्णित करना अर्थात किसी से ज़रूरी काम के लिए थोड़ा समय प्राप्त करना,किसी का वक़्त ख़र्च करना, किसी की व्यस्तता में हस्तक्षेप करना

    उदाहरण मैं प्रिंस सहानोक की तरफ़ भागता हूँ और उनसे अगले रोज़ के लिए वक़्त माँग लेता हूँ।

  • किसी से मिलने के लिए या किसी काम आदि के लिए समय निश्चित करने की विनती करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

وَقت مانْگ لینا

ملاقات کے لیے وقت مقرر کرنا، کسی کام کا وقت طے کرنا نیز کسی سے ضروری کام کے لیے تھوڑا وقت حاصل کرنا ،کسی کا وقت صرف کرنا، کسی کی مصروفیت میں مخل ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَقت مانْگ لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَقت مانْگ لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone