تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَقت بِتانا" کے متعقلہ نتائج

بِتانا

بسر کرنا، گزارنا

بِطانَہ

اندرونی حصہ (کسی شے کا).

عُمْر بِتانا

بے لطفی سے دن پورے کرنا، زندگی گزارنا، زندگی کے دن پورے کرنا، عمر بسر کرنا

وَقت بِتانا

وقت بیتنا کا متعدی

دِن بِتانا

وقت گزارنا ، (عموماً تنگی میں) گزارا کرنا بہت ہوا تو بازار سے ایک آدھ نان خشک خرید کر دن بتا لیتا .

پَگْڑی کا بِطانَہ

پگڑی کے اندر کا وہ زائد کپڑا جس کے اوپر پگڑی بان٘دھ لیتے ہیں .

صُبْح شام بِتانا

ٹال مٹول کرنا ، حیلہ حوالہ کرنا.

صُبْح و شام بِتانا

ٹال مٹول کرنا ، حیلہ حوالہ کرنا.

خانِ خاناں کھانے میں بِطانَہ

۔مثال۔ بِطانہ۔ پوشیدہ چیز۔ منعم خاں۔ خاناناں کسیکو کھانا بھیجتا تو اس میں پوشیدہ طور پر اشرفیاں رکھ دیتا۔ پوشیدہ احسان کرنے پر بولتے ہیں۔

شَب بِتانا

رات گزارنا ؛ رات گزرنے دینا.

کال بِتانا

وقت گزارنا، وقت ضائع کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں وَقت بِتانا کے معانیدیکھیے

وَقت بِتانا

vaqt bitaanaaवक़्त बिताना

محاورہ

دیکھیے: وَقت کاٹْنا

  • Roman
  • Urdu

وَقت بِتانا کے اردو معانی

  • وقت بیتنا کا متعدی
  • وقت کاٹنا

    مثال اس موڈ میں وقت بتاتے ہوئے وہ خود کو اداس کرتا رہتا تھا۔

Urdu meaning of vaqt bitaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • vaqt biitnaa ka mutaddii
  • vaqt kaaTnaa

वक़्त बिताना के हिंदी अर्थ

  • वक़्त बीतना का सकर्मक
  • वक़्त काटना

    उदाहरण इस मूड में वक़्त बताते हुए वह ख़ुद को उदास करता रहता था।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بِتانا

بسر کرنا، گزارنا

بِطانَہ

اندرونی حصہ (کسی شے کا).

عُمْر بِتانا

بے لطفی سے دن پورے کرنا، زندگی گزارنا، زندگی کے دن پورے کرنا، عمر بسر کرنا

وَقت بِتانا

وقت بیتنا کا متعدی

دِن بِتانا

وقت گزارنا ، (عموماً تنگی میں) گزارا کرنا بہت ہوا تو بازار سے ایک آدھ نان خشک خرید کر دن بتا لیتا .

پَگْڑی کا بِطانَہ

پگڑی کے اندر کا وہ زائد کپڑا جس کے اوپر پگڑی بان٘دھ لیتے ہیں .

صُبْح شام بِتانا

ٹال مٹول کرنا ، حیلہ حوالہ کرنا.

صُبْح و شام بِتانا

ٹال مٹول کرنا ، حیلہ حوالہ کرنا.

خانِ خاناں کھانے میں بِطانَہ

۔مثال۔ بِطانہ۔ پوشیدہ چیز۔ منعم خاں۔ خاناناں کسیکو کھانا بھیجتا تو اس میں پوشیدہ طور پر اشرفیاں رکھ دیتا۔ پوشیدہ احسان کرنے پر بولتے ہیں۔

شَب بِتانا

رات گزارنا ؛ رات گزرنے دینا.

کال بِتانا

وقت گزارنا، وقت ضائع کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَقت بِتانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَقت بِتانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone