تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صُبْح و شام بِتانا" کے متعقلہ نتائج

صُبْح و شام بِتانا

ٹال مٹول کرنا ، حیلہ حوالہ کرنا.

صُبْح و شام ہونا

ٹال مٹول ہونا.

صُبْح و شام کا ہونا

مرنے کے قریب ہونا.

صُبْح و شام کا مِہْمان

دنیا سے جلد رخصت ہونے والا ، جو آخر عمر میں پہنچ گیا ہو ، جس کے جلد مرنے کے آثار ہوں.

صُبْح شام بِتانا

ٹال مٹول کرنا ، حیلہ حوالہ کرنا.

صُبْح و شام

دن رات؛ ہر وقت، ہمیشہ

صُبْح و شام کَرْنا

ٹال مٹول کرنا ، حیلہ حوالہ کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں صُبْح و شام بِتانا کے معانیدیکھیے

صُبْح و شام بِتانا

sub.h-o-shaam bitaanaaसुब्ह-ओ-शाम बिताना

  • Roman
  • Urdu

صُبْح و شام بِتانا کے اردو معانی

  • ٹال مٹول کرنا ، حیلہ حوالہ کرنا.

Urdu meaning of sub.h-o-shaam bitaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • Taal maTol karnaa, hiila havaala karnaa

सुब्ह-ओ-शाम बिताना के हिंदी अर्थ

  • टाल मटोल करना, हीला हवाला करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

صُبْح و شام بِتانا

ٹال مٹول کرنا ، حیلہ حوالہ کرنا.

صُبْح و شام ہونا

ٹال مٹول ہونا.

صُبْح و شام کا ہونا

مرنے کے قریب ہونا.

صُبْح و شام کا مِہْمان

دنیا سے جلد رخصت ہونے والا ، جو آخر عمر میں پہنچ گیا ہو ، جس کے جلد مرنے کے آثار ہوں.

صُبْح شام بِتانا

ٹال مٹول کرنا ، حیلہ حوالہ کرنا.

صُبْح و شام

دن رات؛ ہر وقت، ہمیشہ

صُبْح و شام کَرْنا

ٹال مٹول کرنا ، حیلہ حوالہ کرنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صُبْح و شام بِتانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

صُبْح و شام بِتانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone