تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"وَقفَ کَر دینا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں وَقفَ کَر دینا کے معانیدیکھیے
وَقفَ کَر دینا کے اردو معانی
- مصروف کر دینا ، مشغول کر دینا ، محو کرنا
- مخصوص کر دینا ، خاص قرار دینا ۔
- بخشنا ، عطا کرنا ، ہمیشہ کے لیے کسی کو دے دینا ، نذر کرنا نیز پیش کرنا ۔
- (اصول حدیث) سلسلہء اسناد کو صحابہ کرام ؓ تک پہنچانا
- کسی کے لیے چھوڑنا ؛ (فقہ) خدا کے نام پر عام لوگوں کے فائدے کے لیے کوئی چیز چھوڑنا ، رفاہِ عام کے واسطے چھوڑنا یا مباح کرنا
- ٹھہرنا ، رکنا ؛ (تجوید) قرآن مجید پڑھنے میں آواز اور سانس کو روک کر ٹھہرنا۔
वक़्फ़ कर देना के हिंदी अर्थ
- ۳۔ किसी के लिए छोड़ना , (फ़िक़्ह) ख़ुदा के नाम पर आम लोगों के फ़ायदे के लिए कोई चीज़ छोड़ना, रफ़ाह-ए-आम के वास्ते छोड़ना या मुबाह करना
- ۲۔ मख़सूस कर देना, ख़ास क़रार देना
- ۵۔ (उसूल-ए-हदीस) सिलसिला-ए-अस्नाद को सहाबा किराम ओ तक पहुंचाना
- ۴۔ ठहरना, रुकना , (तजवीद) क़ुरआन-ए-मजीद पढ़ने में आवाज़ और सांस को रोक कर ठहरना
- ۱۔ मसरूफ़ कर देना, मशग़ूल कर देना, महव करना
- ۶۔ बख़्शना, अता करना, हमेशा के लिए किसी को दे देना, नज़र करना नीज़ पेश करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (وَقفَ کَر دینا)
وَقفَ کَر دینا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔