تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"وَقفِ لازِم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں وَقفِ لازِم کے معانیدیکھیے
وَقفِ لازِم کے اردو معانی
اسم، مذکر
- تجوید: قرآن مجید کے مقامات جہاں پر دوران تلاوت ٹھہرنا ضروری ہوتا ہے ورنہ آیت کے معنی بدل جانے کا امکان ہوتا ہے
- کتب خانہ: وقفہ یا جملۂ معترضہ یا چھوٹے ہوئے حروف یا الفاظ ظاہر کرنے کا نشان
English meaning of vaqf-e-laazim
Noun, Masculine
- Library: difference or objectionable sentence, or sign of missing letter or word
- Phonology: Places in the Holy Qur'an where it is necessary to stay between the reading or otherwise the meaning of the verse is likely to change
वक़्फ़-ए-लाज़िम के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- पुस्तकालय: अंतर या आपत्तिजनक वाक्य, या छूटे हुए अक्षर या शब्द प्रकट करने का चिह्न
- स्वर-विज्ञान: पवित्र क़ुरआन में स्थान जहां पर पढ़ने के मध्य ठहरना ज़रूरी होता है वर्ना आयत के अर्थ बदल जाने की संभावना होती है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (وَقفِ لازِم)
وَقفِ لازِم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔