تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"وَقار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں وَقار کے معانیدیکھیے
وَقار کے اردو معانی
اسم، مذکر
-
قدر و منزلت، جاہ و مرتبت، شان، ساکھ، عزت، توقیر، عظمت، وقعت
مثال - جوں آیا دلاور بنزدیک مارڈونگر پر او ڈونگر اتھا از وقار (۱۶۴۹ ، خاور نامہ ، ۵۱۶) ۔ ہمیشہ اپنی نظر میں سبک میں رہتا ہوںدیا ہے اوروں کی نظروں نے گو وقار مجھے
- حلم، بردباری
- استقلال، ثابت قدمی
- متانت، سنجیدگی
شعر
اسلمؔ بڑے وقار سے ڈگری وصول کی
اور اس کے بعد شہر میں خوانچہ لگا لیا
خاک اڑتی ہے تیری گلیوں میں
زندگی کا وقار دیکھا ہے
English meaning of vaqaar
Noun, Masculine
-
dignity, honour, majesty, authority, prestige, reputation
Example - Usne aurat ke husn ki, aurat ke shabab ki, aurat ke waqar ki tauhin ki
- modesty, serenity, solemnity
- constancy, resolution
- mildness, estimation
- reputation
वक़ार के हिंदी अर्थ
وَقار کے مترادفات
وَقار کے قافیہ الفاظ
وَقار کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (وَقار)
وَقار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔