تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"وَاللّٰہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں وَاللّٰہ کے معانیدیکھیے
وَاللّٰہ کے اردو معانی
- ﷲ کی قسم نیز اظہارِ حیرت کے لیے، بخدا
- بیان کی صداقت ظاہر کرنے کے لیے مستعمل ہے
- بے شک، یقیناً، درحقیقت
- (قانون) کسی فریق سے حلف اٹھواتے وقت مستعمل
- یا یہ پوچھنے کے لیے مستعمل کہ یہ بات آپ قسمیہ کہہ رہے ہیں
شعر
بہ تسخیر بتاں تسبیح کیوں زاہد پھراتے ہیں
یہ لوہے کے چنے واللہ عاشق ہی چباتے ہیں
ازبسکہ تو پیارا ہے مجھے تیرے سوا یار
سوگند میں کھاتا نہیں واللہ کسی کی
جاتی ہوئی میت دیکھ کے بھی واللہ تم اٹھ کر آ نہ سکے
دو چار قدم تو دشمن بھی تکلیف گوارا کرتے ہیں
شعورؔ خود کو ذہین آدمی سمجھتے ہیں
یہ سادگی ہے تو واللہ انتہا کی ہے
سنتے تھے محبت آساں ہے واللہ بہت آساں ہے مگر
اس سہل میں جو دشواری ہے وہ مشکل سی مشکل میں نہیں
English meaning of vallaah
- by God (in swearing), by God, on oath
वल्लाह के हिंदी अर्थ
- ईश्वर की सौगंध के लिए या आश्चर्य प्रकट करने के लिए, ईश्वर की शपथ लेते हुए, खुदा की क़सम
- बात की सत्यता प्रकट करन करने के लिए प्रयुक्त है, आश्चर्य और सत्यता सिद्ध करने के लिए
- अवश्य, निश्चित रूप से, वास्तव में, सचमुच
- या यह पूछने के लिए प्रयुक्त कि यह बात आप सपथ के रूप में कह रहे हैं
وَاللّٰہ کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (وَاللّٰہ)
وَاللّٰہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔