تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"وَلی را وَلی می شَناسَد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں وَلی را وَلی می شَناسَد کے معانیدیکھیے
وَلی را وَلی می شَناسَد کے اردو معانی
- (فارسی فقرہ اردو میں مستعمل) (لفظا ً) ولی کو ولی پہچانتا ہے ؛ مراد : آدمی اپنی قسم کے آدمی کو پہچان لیتا ہے ؛ نیک کو نیک اور بد کو بد پہچانتا ہے ، جو جس ڈھنگ کا آدمی ہوتا ہے اسے اسی ڈھنگ کا آدمی اچھی طرح پہچانتا ہے اور وہ اس کی اچھائی اور برائی کو جلد معلوم کر لیتا ہے ۔
- ۔ دیکھو ولی کو ولی پہچانتا ہے۔
English meaning of valii-raa-valii-mii-shanaasad
- a man knows man
वली-रा-वली-मी-शनासद के हिंदी अर्थ
- (फ़ारसी फ़िक़रा उर्दू में मुस्तामल) (लफ़ज़ा) वली को वली पहचानता है , मुराद : आदमी अपनी किस्म के आदमी को पहचान लेता है , नेक को नेक और बद को बद पहचानता है, जो जिस ढंग का आदमी होता है उसे उसी ढंग का आदमी अच्छी तरह पहचानता है और वो उस की अच्छाई और बुराई को जल्द मालूम कर लेता है
- ۔ देखो वली को वली पहचानता है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (وَلی را وَلی می شَناسَد)
وَلی را وَلی می شَناسَد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔