تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَلی کو وَلی پَہْچانْتا ہے" کے متعقلہ نتائج

وَلی کو وَلی پَہْچانْتا ہے

رک : ولی را ولی می شناسد ۔

وَلی کو وَلی خُوب پَہچانتا ہے

ہر آدمی اپنی قسم کے آدمی کو خوب جانتا ہے ۔

وَلی کا وَلی ہی پَہْچانتا ہے

۔مثل ۔ ہر قسم کے آدمی کو اسی قسم کا آدمی پہچان سکتا ہے۔ جب کوئی شخص اپنے طرح کے چالاک آدمی کی چالاکی کو تاڑ جائے اس کی نسبت بولتے ہیں۔؎

قَدْر اُلُّو کی اُلُّو جانْتا ہے، ہُما کو کَب چُغَد پَہْچانْتا ہے

اہلِ کمال کے قدرداں ناقدر شناس نہیں ہوتے، قدر شناس ہی قدر کرتا ہے دوسرے کو کیا معلوم

وَلی سَب کا اَللّٰہ ہے ہَم تو رَکھوالے ہَیں

سب کا مالک اللہ ہے ہم تو محض نگران ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں وَلی کو وَلی پَہْچانْتا ہے کے معانیدیکھیے

وَلی کو وَلی پَہْچانْتا ہے

valii ko valii pahchaantaa haiवली को वली पहचानता है

وَلی کو وَلی پَہْچانْتا ہے کے اردو معانی

  • رک : ولی را ولی می شناسد ۔

वली को वली पहचानता है के हिंदी अर्थ

  • रुक : वली रा वली मी शनासद

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَلی کو وَلی پَہْچانْتا ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَلی کو وَلی پَہْچانْتا ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words