تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَلِی عَہدی" کے متعقلہ نتائج

بَید

(ہندوستانی جڑی بوٹیوں اور ان کے مرکبات سے علاج کرنے والا) حکیم، طبیب، وید

بَیدی

بید (۱) سے منسوب .

بَیدِک

بید جاننے والا

بَیدَق

پیادہ

بَیدِ اَنجِیر

अरंड, अंडी ।

بیدا

بلوہ، غدر، فتنہ و فساد، شور و شر

بَید کَرے بَیدائی، چَنْگا کَرے اِلٰہی

آدمی اپنی طرف سے تدبیر کرتا رہے اب رہی کامیابی سو وہ خدا کے ہاتھ ہے

بَیدَک

ہندوستانی علم طب، ویدک، حکمت، طباعت، ڈاکٹری، وید پڑھنے والا، برہمن جو وید جانتا ہو

بَیداءُ التَّجْرِید

(تصوف) صور خلقیہ کا ظہور

بَیدائی

بید کا پیشہ

بَیع دار

جوخریداری کے بعد مالک ہو جائے

مَرَضِ بَید

(طب) آتشک (Bad Disease)

کَٹھ بَید

نیم حکیم، آدھا ڈاکٹر

گولا بَید

گول بید جو ٹوکرے وغیرہ بنانے کے لیے استعمال کی جاتی ہے.

بن رکے بید کی گھوڑی نہ چلے

انسان عادت کے مطابق کام کرتا ہے، حکیم کی گھوڑی جا بجا رکتی ہے

ایک اور چار بید، ایک اور چترائی

علم سے عقل بہتر ہے

گَھر ہی میں بید مَرے کَیسے

جب انتظام ہوسکتا تھا تو نقصان کیسے ہوا

روگْیا بھاوے سو بید بَتاوے

مریض جو پسند کرے حکیم وہی کھانے کو بتاتے ہیں

پَر گَھر ناچیں تِین جَنے، کائَستھ، بید، دَلال

یہ تینوں دوسرے کی خدمت سے فائدہ اٹھاتے ہیں

گُرُو، بَید اَور جیوتشْی، دیو، مَنْتَری اَور راج، انہیں بھینٹ بِن جو ملے، ہوئے نہ پورن کاج

گُرو، طبیب، نجومی، دیوتا، وزیر اور راجا سے اس وقت تک کام نہیں نکلتا جب تک ان کو نذرانہ نہ دیا جائے، اس لئے ان کے پاس خالی ہاتھ نہیں جانا چاہیئے

بارَہ بَرَس کے بَید کیا اَور اَٹَّھارَہ بَرَس کے قَید کیا

لڑکا بارہ برس کا ہو جائے تو اسے تعلیم دینی مشکل ہے اور اٹھارہ برس کے بعد وہ اختیار میں نہیں رہتا

اردو، انگلش اور ہندی میں وَلِی عَہدی کے معانیدیکھیے

وَلِی عَہدی

valii-'ahdiiवली-'अहदी

وزن : 1222

Roman

وَلِی عَہدی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بادشاہ کا جانشین ہونے کی حالت یا کیفیت (رک : ولی مع تحتی الفاظ و تراکیب) ؛ ولی عہد کا مرتبہ ، ولی عہد ہونے کی حالت
  • ولی عہد رہنے کا زمانہ ، ولی عہد کا دور
  • ولی عہد کا زمانہ ، ولی عہد کا دور
  • ولی عہد ہونے کی حالت ، بادشاہ کا جانشین ہونے کی کیفیت
  • ۔مونث۔ ولی عہد کادرجہ۔ ولی عہد کا زمانہ۔

Urdu meaning of valii-'ahdii

Roman

  • baadashaah ka jaannshiin hone kii haalat ya kaifiiyat (ruk ha valiima tahtii alfaaz-o-taraakiib) ; valiiahad ka martaba, valiiahad hone kii haalat
  • valiiahad rahne ka zamaana, valiiahad ka daur
  • valiiahad ka zamaana, valiiahad ka daur
  • valiiahad hone kii haalat, baadashaah ka jaannshiin hone kii kaifiiyat
  • ۔muannas। valiiahad ka darja। valiiahad ka zamaana

English meaning of valii-'ahdii

Noun, Feminine

  • of or relating to the crown prince
  • the age of a crown prince

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَید

(ہندوستانی جڑی بوٹیوں اور ان کے مرکبات سے علاج کرنے والا) حکیم، طبیب، وید

بَیدی

بید (۱) سے منسوب .

بَیدِک

بید جاننے والا

بَیدَق

پیادہ

بَیدِ اَنجِیر

अरंड, अंडी ।

بیدا

بلوہ، غدر، فتنہ و فساد، شور و شر

بَید کَرے بَیدائی، چَنْگا کَرے اِلٰہی

آدمی اپنی طرف سے تدبیر کرتا رہے اب رہی کامیابی سو وہ خدا کے ہاتھ ہے

بَیدَک

ہندوستانی علم طب، ویدک، حکمت، طباعت، ڈاکٹری، وید پڑھنے والا، برہمن جو وید جانتا ہو

بَیداءُ التَّجْرِید

(تصوف) صور خلقیہ کا ظہور

بَیدائی

بید کا پیشہ

بَیع دار

جوخریداری کے بعد مالک ہو جائے

مَرَضِ بَید

(طب) آتشک (Bad Disease)

کَٹھ بَید

نیم حکیم، آدھا ڈاکٹر

گولا بَید

گول بید جو ٹوکرے وغیرہ بنانے کے لیے استعمال کی جاتی ہے.

بن رکے بید کی گھوڑی نہ چلے

انسان عادت کے مطابق کام کرتا ہے، حکیم کی گھوڑی جا بجا رکتی ہے

ایک اور چار بید، ایک اور چترائی

علم سے عقل بہتر ہے

گَھر ہی میں بید مَرے کَیسے

جب انتظام ہوسکتا تھا تو نقصان کیسے ہوا

روگْیا بھاوے سو بید بَتاوے

مریض جو پسند کرے حکیم وہی کھانے کو بتاتے ہیں

پَر گَھر ناچیں تِین جَنے، کائَستھ، بید، دَلال

یہ تینوں دوسرے کی خدمت سے فائدہ اٹھاتے ہیں

گُرُو، بَید اَور جیوتشْی، دیو، مَنْتَری اَور راج، انہیں بھینٹ بِن جو ملے، ہوئے نہ پورن کاج

گُرو، طبیب، نجومی، دیوتا، وزیر اور راجا سے اس وقت تک کام نہیں نکلتا جب تک ان کو نذرانہ نہ دیا جائے، اس لئے ان کے پاس خالی ہاتھ نہیں جانا چاہیئے

بارَہ بَرَس کے بَید کیا اَور اَٹَّھارَہ بَرَس کے قَید کیا

لڑکا بارہ برس کا ہو جائے تو اسے تعلیم دینی مشکل ہے اور اٹھارہ برس کے بعد وہ اختیار میں نہیں رہتا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَلِی عَہدی)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَلِی عَہدی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone