تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"وَلِی عَہدی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں وَلِی عَہدی کے معانیدیکھیے
وَلِی عَہدی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- بادشاہ کا جانشین ہونے کی حالت یا کیفیت (رک : ولی مع تحتی الفاظ و تراکیب) ؛ ولی عہد کا مرتبہ ، ولی عہد ہونے کی حالت
- ولی عہد رہنے کا زمانہ ، ولی عہد کا دور
- ولی عہد کا زمانہ ، ولی عہد کا دور
- ولی عہد ہونے کی حالت ، بادشاہ کا جانشین ہونے کی کیفیت
- ۔مونث۔ ولی عہد کادرجہ۔ ولی عہد کا زمانہ۔
English meaning of valii-'ahdii
Noun, Feminine
- of or relating to the crown prince
- the age of a crown prince
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (وَلِی عَہدی)
وَلِی عَہدی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔