تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَلَدُ الزِّنا" کے متعقلہ نتائج

اِشْتِمال

شمول، شرکت، شامل ہونا

اِشْتِمالِ آراضی

بکھری ہوئی زرعی ملکیت کو ایک جگہ جمع کردینا .

اِشْتِمالِ اَراضی

چک بندی، مختلف کھیتوں کی زمیں کو ملاکر اکٹھا کر دینا

اِشْتِمالی

اشتعال نمبر ۱ (رک) سے منسوب .

اِشْتِمالِیَت

ایک ایسے معاشرے کا حامی نظریہ جس میں شخصی ملکیت کو ختم کر کے املاک کو قوم کی مشترکہ ملک بنایا جائے، قوم کے ہر فرد کو اپنی لیاقت کے مطابق کام کرنے اور ضرورت کے مطابق حصہ پانے کے استحقاق کا مسلک، کمیونزم

نُدرَتِ اِشتِمال

جس میں ندرت شامل ہو ، نادر ، انوکھا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں وَلَدُ الزِّنا کے معانیدیکھیے

وَلَدُ الزِّنا

valaduzzinaaवलदुज़्ज़िना

اصل: عربی

اشتقاق: وَلَدَ

  • Roman
  • Urdu

وَلَدُ الزِّنا کے اردو معانی

صفت، مذکر

  • برساتی کیڑے ؛ جیسے : پروانے ، کیڑے ، پتنگے ؛ کیچوے حشرات وغیرہ جو برسات میں پیدا ہو جاتے ہیں اور ستارئہ سہیل کے طلوع سے مر جاتے ہیں ؛ جس کو ملک یمن سے تعلق ہو
  • ۔ غیر منکوحہ والدین کی اولاد ، حرامی ، حرام زادہ ، ولدالحرام ، مجہول النسب (بطور دشنام بھی مستعمل)
  • صفت۔ مذکر۔ حرام زادہ

Urdu meaning of valaduzzinaa

  • Roman
  • Urdu

  • barsaatii kii.De ; jaise ha parvaane, kii.De, patange ; kiichve hasharaat vaGaira jo barsaat me.n paida ho jaate hai.n aur sitaara suhel ke taluua se mar jaate hai.n ; jis kumlak yaman se taalluq ho
  • ۔ Gair mankuuha vaaladain kii aulaad, haraamii, haraamazaada, valad-ul-haraam, majhuul alansab (bataur dushnaam bhii mustaamal
  • sifat। muzakkar। haraamazaada

English meaning of valaduzzinaa

Adjective, Masculine

  • bastard, illegitimate child

वलदुज़्ज़िना के हिंदी अर्थ

विशेषण, पुल्लिंग

  • हरामी लड़का, जारज, संकर, दोग़ला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِشْتِمال

شمول، شرکت، شامل ہونا

اِشْتِمالِ آراضی

بکھری ہوئی زرعی ملکیت کو ایک جگہ جمع کردینا .

اِشْتِمالِ اَراضی

چک بندی، مختلف کھیتوں کی زمیں کو ملاکر اکٹھا کر دینا

اِشْتِمالی

اشتعال نمبر ۱ (رک) سے منسوب .

اِشْتِمالِیَت

ایک ایسے معاشرے کا حامی نظریہ جس میں شخصی ملکیت کو ختم کر کے املاک کو قوم کی مشترکہ ملک بنایا جائے، قوم کے ہر فرد کو اپنی لیاقت کے مطابق کام کرنے اور ضرورت کے مطابق حصہ پانے کے استحقاق کا مسلک، کمیونزم

نُدرَتِ اِشتِمال

جس میں ندرت شامل ہو ، نادر ، انوکھا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَلَدُ الزِّنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَلَدُ الزِّنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone