تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَکِیل" کے متعقلہ نتائج

ناظِم

۔ (ع) صفت۔ مذکر۔ ۱۔ انتظام کرنے والا۔ منتظم ۔ کارکن۔ منصرم۔ سربراہ کار۔ ۲۔ شاعر۔ شعرکہنے والا۔ نظم کہنے والا۔ ۳۔ سکریٹری۔

ناظِمی

ناظم کا عہدہ یا دفتر ، افسر اعلیٰ کا دفتر نظامت ، ناظم ہونے کی حالت یا کیفیت نیز حکومت

ناظِمِین

ناظم (رک) کی جمع ۔

ناظم اشعار

شاعر، شعرگو

ناظِمِ گَیس

(کیمیا) گیس کی رفتار اور مقدار پر قابو رکھنے والا آلہ ، گیس کی رفتار اور مقدار کو حسب ِضرورت گھٹانے بڑھانے والا ، گیس کو ایک خاص معیار پر رکھنے والا آلہ ۔

ناظِم خُصُوصی

ذاتی معتمد یا سکرٹری جو کچھ خاص اُمور بجا لانے پر مامور ہو ۔

ناظِمِ اِعزازی

سربراہ جو اعزازی خدمت انجام دے ۔

ناظِمِ تَحقِیق

شعبہء تحقیق کا افسر ، تحقیقی کاموں کے معاملات کا سربراہ ؛ تفتیشی افسر ۔

ناظِمُ الاُمُور

سفارتی محکمے کا اعلیٰ افسر ، غیرممالک میں اپنے ملک کی رعایا اور تجارت کے حقوق کی نگرانی کرنے والا ، سفیر سے کم درجے کا عہدہ دار ۔

ناظِم بُیُوتات

بادشاہ کے گھریلو اخراجات کے محکمے کا سربراہ ۔ ۔

ناظِمِ تَعلِیمات

محکمہء تعلیم کا افسر اعلیٰ ، ڈائرکٹر تعلیمات ۔

نائِب ناظِم

ناظم کا مددگار ، ناظم کا قائم مقام (انگ : Deputy Director) ۔

مَدَدگار ناظِم

ایک عہدہ ، ناظم (ڈائرکٹر) کا مددگار یا نائب (Assistant Dircetor)

مُقِیمِ ناظِم

قائم مقام ناظم یا ڈائرکٹر ، منصرم

نائِب ناظِم اَعلیٰ

ناظم اعلیٰ کا قائم مقام ، ناظم اعلیٰ سے چھوٹا عہدے دار ، ناظم (انگ :Deputy Director General) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں وَکِیل کے معانیدیکھیے

وَکِیل

vakiilवकील

اصل: عربی

وزن : 121

موضوعات: قانون

اشتقاق: وَكَلَ

وَکِیل کے اردو معانی

صفت

  • ﷲ تعالیٰ کا ایک صفاتی نام (خدا کے ننانوے ناموں میں سے ایک)
  • روزی دینے والا، کفالت کرنے والا
  • کام بنانے والا، کارساز
  • نگہبان
  • کسی کا نامزد نمائندہ، کسی کی ترجمانی یا نیابت کرنے والا، قائم مقامی کرنے والا، مختار
  • کار پرداز نیز سفیر، ایلچی
  • کسی کی حمایت یا وکالت کرنے والا

اسم، مذکر

  • جس پر بھروسہ کیا جائے
  • اپنا کام جس کے سپرد کیا جائے
  • وہ شخص جس کا پیشہ وکالت ہو

    مثال - رامانوجم کے والد مدراس ہائی کورٹ میں وکیل تھے - انھیں کہلا بھیجیں کہ اپنے وکیلوں اور خطیبوں کو ہمارے یہاں روانہ کریں

  • وکالت کی سند حاصل کرنے کے بعد عدالت میں مقدمات کی پیروی کرنے والا، قانون داں جو عدالت میں مقدمات کی پیروی کرتا ہو، قانونی مشیر، قانونی پیروکار
  • وہ شخص جو نکاح کے وقت لڑکی کے باپ کی نیابت کرے
  • مغلوں کے دور میں ایک اعلیٰ عہدہ، وزیراعلیٰ، وکیل السلطنت

شعر

English meaning of vakiil

Adjective

  • cherisher, guardian, protector
  • ambassador, agent, deputy, delegate, representative, commissary, factor, administrator
  • ambassador, pleader
  • God

Noun, Masculine

  • allowed to take charge of someone, a representative who is authorized (to do something)
  • vakeel, lawyer, advocate, legal advisor, barrister, pleader, attorney, counsellor (at Law)

    Example - Unhen kahla bhejen ki apne wakilon aur khatibon ko hamare yahan rawana karen - Ramanujam ke walid (Father) Madras High Court mein wakeel the

  • a person who represents the girl's father at the time of Nikah
  • a high post in Mughal period, minister, governor

वकील के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • ख़ुदा का एक विशिष्ट नाम (ख़ुदा के निनानवे नामों में से एक)
  • जीविका प्रदान करने वाला, भरण-पोषण करने वाला
  • काम बनाने वाला, बिगड़े हुए कामों को बनाने वाला अर्थात ईश्वर
  • संरक्षक
  • किसी का नामांकित प्रतिनिधि, किसी का प्रतिनिधित्व या दूतकर्म करने वाला, दूसरे के स्थान पर काम करने वाला, जो दूसरे के बदले काम करने के लिए नियुक्त किया जाए
  • किसी की ओर से उसका प्रतिनिधि बनकर काम करने वाला अथवा दूत, एलची
  • किसी का समर्थन या प्रतिनिधित्व करने वाला

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जिस पर भरोसा किया जाए
  • अपना काम जिसके हस्तगत किया जाए
  • वह व्यक्ति जिसका पेशा वकालत हो

    उदाहरण - रामानुजम के वालिद (पिता) मद्रास हाई कोर्ट में वकील थे - उन्हें कहला भेजें की अपने वकीलों और ख़तीबों (उपदेशकों) को हमारे यहाँ रवाना करें

  • वकालत का प्रमाणपत्र हासिल करने के बाद अदालत में मुक़दमों की पैरवी करने वाला, विधिवेत्ता जो अदालत में मुक़दमों की पैरवी करता हो, क़ानूनी सलाहकार, क़ानून का पालन ​​करने वाला
  • वह व्यक्ति जो निकाह के समय लड़की के बाप की ओर से प्रतिनिधित्व करे
  • मुग़लों के काल में एक उच्च पद, मुख्यमंत्री, वकील-सलतनत

    विशेष - वकील-सलतनत= (इतिहास) प्राचीन काल में प्रधानमंत्री का पद

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَکِیل)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَکِیل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone