تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"وَجْہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں وَجْہ کے معانیدیکھیے
وَجْہ کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- منھ، چہرہ، طریقہ، جانب، صورت، شکل، چہرہ، سبب، باعث، موجب
اسم، مذکر
- ذریعہ
- (تصوف) ذات، کسی چیز کی اصل یا حقیقت
- جانب، طرف، رخ، پہلو
- دلیل، برہان، دلائل
- سبب، علت، باعث، موجب
- طریقہ، طور، ڈھنگ، اسلوب، انداز، طرز
- مراد: مدینہ شریف میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کے روضے کی جالی جہاں کھڑا آدمی حضورؐ کے روبرو ہو جاتا ہے، مواجہہ شریف
- وہ چیز جس کے ذریعے معاش ہو (مثلاً زمین یا تنخواہ وغیرہ)، معاش، روزی، روپیہ پیسہ، رقم، زر و مال، نقدی
شعر
وہ کیا خوشی تھی جو دل میں بحال رہتی تھی
مگر وجہ نہیں بنتی تھی مسکرانے کی
مرے خلوص پہ شک کی تو کوئی وجہ نہیں
مرے لباس میں خنجر اگر چھپا نکلا
English meaning of vaj.h
Noun, Feminine
- allowance, pension
- cause, reason, appearance, manner, source
- face, visage, mode, way
वज्ह के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- चेहरा, शक्ल, सूरत
- प्रकृति, तत्त्व
- वजह, कारण,सबब, तरफ़, ओर, ढंग
- हेतु, (पुं.) मुख, मुखाकृति, मुखमंडल
- माध्यम, ज़रिया
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (وَجْہ)
وَجْہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔