تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وجہ ثبوت" کے متعقلہ نتائج

کاسِر

توڑنے والا، شکستہ کر دینے والا

کاسِرْکایَل

ایک ہندوستانی پھل ہے تیز و تلخ مزہ گرم و خشک بھوک بڑھاتا ہے ۔ ہاضم ، قبض دفع کرتا ہے پیٹ کے کیڑوں کو دور کرتا ہے. زیادتی صفرا کی اصلاح کرتا ہے.

کاسِرِ رِیاح

حبس توڑ کر ریاح کو خارج کرنے والا

کاسِرِ اَصْنام

بُتوں کو توڑنے والا ، بُت شکن.

کاسِرُ الْحَجَر

پتھر توڑنے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں وجہ ثبوت کے معانیدیکھیے

وجہ ثبوت

vaj.h-e-subuutवज्ह-ए-सुबूत

وزن : 22121

موضوعات: قانون قانونی

Roman

وجہ ثبوت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (قانون) ثبوت کی دلیل، شہادت، گواہی، گواہوں کی پیشی

Urdu meaning of vaj.h-e-subuut

Roman

  • (qaanuun) sabuut kii daliil, shahaadat, gavaahii, gavaaho.n kii peshii

English meaning of vaj.h-e-subuut

Noun, Feminine

  • proof, evidence

वज्ह-ए-सुबूत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (क़ानून) सुबूत की दलील, शहादत, गवाही, गवाहों की पेशी, प्रमाण,

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کاسِر

توڑنے والا، شکستہ کر دینے والا

کاسِرْکایَل

ایک ہندوستانی پھل ہے تیز و تلخ مزہ گرم و خشک بھوک بڑھاتا ہے ۔ ہاضم ، قبض دفع کرتا ہے پیٹ کے کیڑوں کو دور کرتا ہے. زیادتی صفرا کی اصلاح کرتا ہے.

کاسِرِ رِیاح

حبس توڑ کر ریاح کو خارج کرنے والا

کاسِرِ اَصْنام

بُتوں کو توڑنے والا ، بُت شکن.

کاسِرُ الْحَجَر

پتھر توڑنے والا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وجہ ثبوت)

نام

ای-میل

تبصرہ

وجہ ثبوت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone