تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"وَحْشَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں وَحْشَت کے معانیدیکھیے
وَحْشَت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- رمیدگی، بھاگنا
- (خصوصاً) آدمیوں سے ڈر کر بھاگنا، بھڑک، بدک
- سودا، خبط، خفقان
- جنون، دیوانگی
- حیوانیت، درندگی، بہیمیت
- جہالت، غیر متمدن حالت، غیر مہذب حالت
- اداسی، ویرانی
- تنہائی
- خوف، ڈر، ہیبت، گھبراہٹ، دہشت
شعر
ذکر شب فراق سے وحشت اسے بھی تھی
میری طرح کسی سے محبت اسے بھی تھی
عشق مجھ کو نہیں وحشت ہی سہی
میری وحشت تری شہرت ہی سہی
گھر کی وحشت سے لرزتا ہوں مگر جانے کیوں
شام ہوتی ہے تو گھر جانے کو جی چاہتا ہے
English meaning of vahshat
वहशत के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- पलायन, भागना
- (विशेषतः) आदमियों से डर कर भागना, भड़क, बिदक
- पागलपन, उन्माद, हृदय की धड़कन का एक रोग जिस में हृदय गति बढ़ जाती है
- जुनून, दीवानगी
- पशुओं का सा और विवेकहीन या क्रूर आचरण, क्रूर व्यवहार, पशुता
- अज्ञानता, असभ्यता भरी स्थिति, अशिष्टता भरी स्थिति
- उदासी, उजाड़पन
- तन्हाई, एकाकीपन
- ख़ौफ़, डर, आतंक, घबराहट, भय
وَحْشَت کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (وَحْشَت)
وَحْشَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔