تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"وَحْشَت کَدَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں وَحْشَت کَدَہ کے معانیدیکھیے
وَحْشَت کَدَہ کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر، واحد
- ایسا گھر یا مقام جہاں وحشت ہو، وحشت سرا، وحشت خانہ
شعر
بزم مے وحشت کدہ ہے کس کی چشم مست کا
شیشے میں نبض پری پنہاں ہے موج بادہ سے
عجب وحشت کدہ سا ہے دل مغموم کے اندر
ہر اک صورت ہے جس میں درد کی مجھ کو بلا جیسی
اڑائی دھول خوابوں میں مسلسل
مری آنکھوں میں اک وحشت کدہ تھا
English meaning of vahshat-kada
Persian, Arabic - Noun, Masculine, Singular
- place of frenzy, desolate place, scary place
वहशत-कदा के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन
- वह स्थान जहाँ से भागने को जी चाहे, जो सुनसान और उजाड़ हो, भयानक जागह
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (وَحْشَت کَدَہ)
وَحْشَت کَدَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔