تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَہْمی" کے متعقلہ نتائج

نا مَحْرَم

(فقہ) وہ مرد جس سے عورت کو پردہ واجب ہو، وہ شخص جس سے نکاح جائز ہو، جس کی طرف دیکھنا شرعاً ممنوع ہو

نا مَحْرَمی

نا محرم سے منسوب یا متعلق، نامحرم ہونا، ناواقف ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں وَہْمی کے معانیدیکھیے

وَہْمی

vahmiiवहमी

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: وَهَمَ

  • Roman
  • Urdu

وَہْمی کے اردو معانی

صفت

  • جو وہم کرے، وہ جس کو وہم ہو، شبہات میں مبتلا رہنے والا شخص نیز توہم پرست، خیالی، قیاسی، فرضی

شعر

Urdu meaning of vahmii

  • Roman
  • Urdu

  • jo vahm kare, vo jis ko vahm ho, shubhaat me.n mubatlaa rahne vaala shaKhs niiz to ham parast, Khyaalii, qiyaasii, farzii

English meaning of vahmii

Adjective

  • superstitious, fanciful, whimsical

वहमी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसके मन में प्रायः कोई भ्रम बना रहता हो, शक्की, भ्रमी, संशयात्मक, शक्की मिज़ाज, शंकालु

وَہْمی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نا مَحْرَم

(فقہ) وہ مرد جس سے عورت کو پردہ واجب ہو، وہ شخص جس سے نکاح جائز ہو، جس کی طرف دیکھنا شرعاً ممنوع ہو

نا مَحْرَمی

نا محرم سے منسوب یا متعلق، نامحرم ہونا، ناواقف ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَہْمی)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَہْمی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone