تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَم فَہْمی" کے متعقلہ نتائج

کَم فَہْمی

ناسمجھی، بیوقوفی، بے عقلی، غیر شعوری

فَہْمی

سمجھ، دانائی

کَم ہی کَم

کم سے کم ، بہت کم ، بالکل نہیں نیز شاذ و نادر ، کبھی کبھار .

کور فَہْمی

رک : کورعقلی .

یَک فَہْمی

ایک دوسرے کی طبعیت سے واقف ہونے کا عمل، مفاہمت، (مجازاً) اتفاق، اتحاد

کَج فَہْمی

ناسمجھی، بے عقلی، غلط فہمی

حِساب فَہْمی

لین دین وغیرہ کے متعلق حساب سمجھنا

سُخَن فَہْمی

بات کا مطلب سمجھنا، شعر کا صحیح مطلب سمجھنا، شاعری کی خوبی اور برائی کو جاننا، بات کی تہہ تک بہت جلدی پہنچنا

کوتاہ فَہْمی

کم عقل ہونا، کم عقلی، نادانی، ناسمجھ، بے وقوفی

کُنْد فَہْمی

کند فہم ہونا، کند ذہن ہونا، ناسمجھی، کم فہمی.

غَلَط فَہْمی

ناسمجھی، کج فہمی، نادانی

تیز فَہْمی

تیز فہیم (رک) کا اسم کیفیت ، تیز عقلی ، جلد سمجھنے کی قوت ، فراست.

دیر فَہْمی

بعد از وقت سوچنے سمجھنے کا عمل.

خوش فَہْمی

اپنی منشا کے مطابق نتیجہ نکالنا، ہر کام کو اپنی خواہش کے مطابق خیال کرنا، غلط فہمی

خُدا فَہْمی

اللہ تعالیٰ کو اس کی نشانیوں سے سمجھنا.

کَم رُتْبَہ

کمتر درجہ کا، معمولی عہدہ کا، کم درجہ کا

کَم ہُنَر

جسے تھوڑا ہنر آتا ہو، بے ہنر، نکّما، جسے کچھ نہ آتا ہو

کَم حَوصْلَہ

کم جرأت، بزدل، کم ظرف، تنک ظرف، اوچھا

مُعامَلَہ فَہْمی

بات کی تہہ تک پہنچنا، کاروبار سے پوری واقفیت رکھنا، کسی بھی معاملہ کو خوب اچھی طرح سمجھنا

کَم عِلْم

کم پڑھا لکھا، ناواقف، ان پڑھ، جاہل

کَم عُمْر

کم سِن، چھوٹی عمر کا، نونہال، نو عمر

کَم رَنگ

ہلکے یا پھیکے رنگ کا

کَم توشَہ

ناکافی سروسامان والا ، جس کے پاس ضرورت کے مطابق کے سامان نہ ہو ، کم مایہ .

کَم نِگاہی

رک : کم نظری ؛ بے توجہی .

کَم پایَہ

چھوٹے یا گھٹیا درجے کا، کم حیثیت، کم رتبہ

کَم ہُنَری

مہارت نہ ہونا ، بے ہنری ، نکمّا پن .

کَم ہونا

ادنیٰ ہونا، حقیر ہونا، کمتر ہونا

کَم آگَہی

کم آشنائی ، کم واقفیت .

کَم مایَہ

تھوڑی پونجی یا اثاثے والا، ٹٹ پونجیا، نادار، بے حیثیت، کم رتبہ

کَم ذِہن

نادان، کم عقل نیز کم استعداد، نلائق، کُند ذہن، بھول جانے والا، بھلکَڑ

کَم فَہْم

کم عقل، نادان، نا سمجھ، بیوقوف

کَم عَیار

وہ روپیہ جو کم قیمت پر چلے، کھوٹا روپیہ، جس کا معیارِ نظر پست ہو، کم رتبہ، پست خیال، سطحی، غیر معیاری، حقیر، گھٹیا، کھوٹا، ناقص

کَم عُمْری

کم سنِی، چھوٹی عمر، لڑکپن

کَم عِلْمی

کم پڑھا لکھا ہونا، ان پڑھ ہونا، جاہل ہونا

کَم راہ

آہستہ گام، سُست (عموماََ گھوڑے وغیرہ کے لیے مستعمل)

کَم نِگاہ

رک : کم نظر ، تنگ نظر ؛ غافل .

کَم ہِمَّت

بزدل، ڈرپوک، کم ہمَّت، کم حوصلہ، پست ہمّت

کَم ہِمَّتی

پست ہمّت ہونا، بزدلی، پست ہِمّتی

کَم ہِمَّتا

ر ک : کم ہمّت ، بزدل .

کَم طالِع

کم نصیب، بد قسمت، بد نصیب، بد بخت، قسمت کی خرابی، کھوٹی قسمت والا، جس کا نصیب اچھا نہ ہو

کَم طالِعی

کم نصیبی، بد قسمتی، کمبختی، بد بختی

کَم عَرْض

وہ جو چوڑائی میں کم ہو .

کَم شَہْوَت

کمر کا ڈھیلا، سُست، جنسی طور پر کم رغبت رکھنے والا

کَم عَقْل

عقل و دانش سے کورا، بے وقوف، نادان، ناسمجھ، بے عقل

نِگَاہِ کَم

نظر حقارت و کم توجہی ، بے التفاتی ، بے توجہی

شِعْر فَہْمی

شعر سمجھنا، شعر کی پرکھ ہونا، سخن فہمی

کَم مَعْنی

جس میں معانی کم ہوں ، سپاٹ ، جس سے جذبات ظاہر نہ ہوں .

لَہُو کَم ہونا

لاغر اور خشک ہونا، لہو خشک ہونا

کَیا کَم ہے

پہلے ہی بہت کچھ ہے ؛ غنیمت ہے ، کیا موجودہ ظلم کافی نہیں جو اور کرتے ہو.

تیل کَم ہونا

اثر میں کمی واقع ہونا ، قوت و صلاحیت گھٹنا.

رُتْبَہ کَم کَرْنا

عِزَّت گھٹا دینا ، مرتبہ پست کر دینا .

کَم عَقْلی

بے وقوفی، نادانی، ناسمجھی، بے عقلی، نادانی

کَم تَوَجُّہی

بے پرواہی، غفلت، لاپرواہ

مَرجُوعَہ کَم ہونا

لوگوں کا آنا یا رجوع کرنا کم ہو جانا

نَشَّہ کَم ہونا

نشے کا اثر کم ہونا ، نشے کا زور گھٹنا

دام کَم ہونا

قِیمتوں میں کمی ہونا، نرخ گِرنا

کَم شُعُور

رک : کم سمجھ ، ناواقف ، انجان .

کَم اِسْتِعْداد

معمولی قابلیت رکھنے والا ، کم پڑھا لکھا ، کم علم .

مُقَدَّمَہ فَہْمی

کسی معاملے، کام یا موضوع کو سمجھنے کا عمل

کَم بَخْتی ہونا

بد نصیبی ہونا ، بد قسمتی ہونا .

اردو، انگلش اور ہندی میں کَم فَہْمی کے معانی

کَم فَہْمی

kam-fahmiiकम-फ़हमी

رائے زنی کیجیے (کَم فَہْمی)

نام

ای-میل

تبصرہ

وزن : 222

کَم فَہْمی کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث

  • ناسمجھی، بیوقوفی، بے عقلی، غیر شعوری
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

English meaning of kam-fahmii

Persian, Arabic - Noun, Feminine

कम-फ़हमी के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • नासमझी, बेवक़ूफ़ी, मूर्खता, समझ की कमी

کَم فَہْمی کے مترادفات

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔