تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"وَہْم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں وَہْم کے معانیدیکھیے
وَہْم کے اردو معانی
اسم، مذکر
- احتمال، گمان، شک، وسوسہ، احتمال، تخیل، خیال، تصور، قیاس، رائے، سمجھ، ڈر، خوف
شعر
اس وہم میں وہ داغؔ کو مرنے نہیں دیتے
معشوق نہ مل جائے کہیں زیر زمیں اور
نہ ابتدا کی خبر ہے نہ انتہا معلوم
رہا یہ وہم کہ ہم ہیں سو وہ بھی کیا معلوم
کیا جانے اسے وہم ہے کیا میری طرف سے
جو خواب میں بھی رات کو تنہا نہیں آتا
English meaning of vahm
Noun, Masculine
- superstition, illusion, delusion, fancy, whim, uneasy feeling, fear, terror, understanding, opinion
वहम के हिंदी अर्थ
وَہْم کے مترادفات
وَہْم کے قافیہ الفاظ
وَہْم کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (وَہْم)
وَہْم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔