تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وہی کا ہو رہنا" کے متعقلہ نتائج

وہی کا ہو رہنا

جا کر بیٹھ رہنا، بہت دیر لگا دینا

کِسی کا ہو رَہْنا

۔کسی سے وابستہ اور متعلق ہوجانا۔ کسی کا مطیع فرمانبردار ہوجانا۔ ؎

دَر کا ہو رَہْنا

کسی کا غلام بن جانا

کَہِیں کا ہو رَہْنا

کسی جگہ رہ پڑنا

وَہیں کا ہو رَہنا

۔ بہت دیر لگادینا۔ جاکر بیٹھ رہنا۔ مررہنا۔

کِسی کا ہو کے رَہْنا

کسی سے وابستہ اور متعلق ہوجانا ، کسی کا مطیع و فرمانبردار ہوجانا.

کِسی کا ہو کَر رَہْنا

کسی سے وابستہ اور متعلق ہوجانا ، کسی کا مطیع و فرمانبردار ہوجانا.

مَری مِٹّی کا ہو رَہنا

مردہ ہو جانا ، لاش بن جانا ۔

جِس کا پَلَّہ بَھاری ہو وَہی جُھکے

بڑا آدمی منکسر المزاج ہوتا ہے، جس کے پاس ہو اُسے دینا چاہیے

کِسی ایک کا ہو کَر رَہنا

کسی ایک سے وابستہ اور متعلق ہوجانا ، کسی ایک کا مطیع و فرمانبردار ہوجانا

دِل کا نَقْش ہو کر رَہْنا

نہایت گہرا اثر ہونا ؛ حافظے میں محفوظ ہو جانا ، ہمیشہ کے لیے یاد رہنا

اردو، انگلش اور ہندی میں وہی کا ہو رہنا کے معانیدیکھیے

وہی کا ہو رہنا

vahii kaa ho rahnaaवही का हो रहना

وہی کا ہو رہنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • جا کر بیٹھ رہنا، بہت دیر لگا دینا
  • پلٹ کر نہ آنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وہی کا ہو رہنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

وہی کا ہو رہنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone