تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَحْدَت" کے متعقلہ نتائج

تَنْہائی

اکیلاپن، تنہا ہونا

تُوں ہی

ویسے ہی، اسی وقت.

تَنْہا

اکیلا، جدا، تن تنہا، اکیلا دم، کیلا۔فرد، جُدا، مُجرَّد، وہ گھر سے تنہا نکلا تھا راستہ میں اور لوگ ساتھ ہوگئے، صرف، فقط۔ اپنے دم سے، کتا، لاثانی، بے نظیر، طاق

تنہائی پسندی

گوشہ نشینی، تنہائی پسندی

تَنَحِّی

دور ہونا، پرے ہونا

ٹُنْہا

جادوگر، ٹونا کرنے والا

تَناہی

(فلسفہ) جہالت کا محدود ہونا ؛ تہی کرنا ، ابطال ؛ کسی چیز کو روکنا

ٹونْہا

جادو ٹونے کرنے والا ، جادوگر ، ساحر ؛ ٹونے ٹوٹکوں سے امراض کا علاج کرنے کا دعویدار

ٹُنْہائی

ٹنہا کی تانیث

ٹونْہائی

ٹونہا کی تانیث

تِینَہُو

رک : تینوں.

ٹونا ہائی

ٹُنَہیّا، وہ عورت جو برے کاموں کے لیے دم کرتی ہے

تَنْہا پیش قاضی رَوی راضی شَوی

تنہائی میں قاضی کے سامنے جو چاہو سو بیان دیدو اور جس طرح چاہو اسے مطمئن کردو ، ایسے موقع پر بولتے ہیں جب معاملہ یک طرفہ پیش ہو اور فریق ثانی کو جواب دبی یا صفائی کا موقع نہ ہو

تَنْہا پیش قاضی رَوی راضی آئی

تنہائی میں قاضی کے سامنے جو چاہو سو بیان دیدو اور جس طرح چاہو اسے مطمئن کردو ، ایسے موقع پر بولتے ہیں جب معاملہ یک طرفہ پیش ہو اور فریق ثانی کو جواب دبی یا صفائی کا موقع نہ ہو

قَیدِ تَنْہائی

اکیلے پن کا قید

مَعْشُوقِ تَنْہائی

(لکھنؤ) مراد : حقہ ۔

شَبِ تَنْہائی

رات جو تنہا گزاری جائے، فراق کی رات، جدائی کی رات

عالَمِ تَنْہائی

اکیلا ہونا، تنہائی کی دنیا، تنہائی کی کیفیت، کسمپرسی کا عالم، ہنگامِ یکسی

گوشَۂ تَنْہائی

تنہائی کی جگہ، خلوت گاہ

مُونِس تَنہائی

تنہائی کا دوست، غم بانٹنے والا، خلوت کا ساتھی

کُنجِ تَنْہائی

وہ گوشہ جہاں تنہائی نصیب ہو، دنیا سے بیزاری، خلوت، تنہائی، گوشۂ تنہائی، تنہائی کا حجرہ، کونا

ساری چوٹ تَنْہائی کے سَر

جو برداشت کرتے ہیں ان پر سارا بوجھ پڑتا ہے

ہائے تَنہائی اور کُنْجِ قَفَس

مجبوری و کسمپرسی کا عالم

رَفِیقِ کُنج تَنہائی کِتاب اَسْت

فارسی، کہاوت اردو میں مستعمل.

ہیچ آفَت نَہ رَسَد گوشَۂ تَنہائی را

گوشہ تنہائی میں کوئی آفت نہیں پہنچتی یعنی گوشہ نشین آدمی تمام آفتوں سے امن میں رہتا ہے (فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل)

یَکّا و تَنْہا

واحد، بالکل اکیلا، نہایت تنہا، (مجازاً) بے آسرا

یَکَّہ وَ تَنہا

واحد، اکیلا، بالکل تنہا، بالکل اکیلا (مجازاََ) نہتا، بے یارو مددگار

شعلۂ تنہا

مُصِیبَت کبھی تَنہا نَہِیں آتی

کہتے ہیں کہ انسان پر جب کوئی بُرا وقت آئے تو پریشانیاں اور بڑھ جاتی ہیں

لا تَناہی

بے کرانی، لامحدودیت

تَن تَنہا

اکیلا، بالکل تنہا، خود ہی، اکیلا آدمی، اپنے دَم سے

لا تَناہی پَر کا خَط

(ریاضی) اگر ایک خطِ مستقیم کی مساوت میں لا اور ما دونوں کے سر صفر ہوں تو خطِ مستقیم بالتمام لامتناہی فاصلہ پر ہوگا ، اس خط کو لاتناہی پر کا خط کہتے ہیں .

سَرِ تَنہا

اردو، انگلش اور ہندی میں وَحْدَت کے معانیدیکھیے

وَحْدَت

vahdatवहदत

نیز - وَحْدَۃ

اصل: عربی

وزن : 22

وَحْدَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک ہونا ، واحد ہونا ، فرد ہونا (کثرت کا نقیض)
  • اکیلا ہونے کی حالت ، احدیت ، توحید ، یکتائی ۔
  • ﷲ تعالیٰ کا ایک ہونا، توحید، احدیت، یکتائی، (مجازاً) ﷲ تعالیٰ، ذات باری تعالیٰ
  • (ادب) ڈرامے یا کسی ادب پارے کی تین وحدتوںمیں سے کوئی (مثلاً وحدت زماں، وحدت مکاں اور وحدت عمل)، مختلف اجزا کا اپنی ترکیبی حیثیت میں باہم اس طرح مربوط، متحد اور منظم ہونا کہ مجموعی طور پر وہ ایک اکائی کا تاثر دے سکے (نیز وحدتِ ثلاثہ)
  • تنہائی، اکیلا ہونے کی حالت، خلوت
  • کئی ریاستوں یا صوبوں کا مل کر ایک حکومت بننا نیز ریاست جو وفاق کا جزو ہو
  • جماع، مرکزیت، اتحاد، متحد ہونے کی حالت، ایک ہونے کی کیفیت، یکجہتی، (مجازاً) ہم آہنگی
  • (فعلیات) کسی نظام یا کسی عضو کے دوسرے کے ساتھ جڑے ہونے کی حالت

شعر

English meaning of vahdat

Noun, Feminine

  • unity, state of being one, oneness, singularity
  • god, Allah
  • solitariness, isolation
  • unit

वहदत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • 'वहिद' अर्थात् एक होने की अवस्था, गुण या भाव, अद्वैतवाद, एकत्व, एकता, अद्वैत भाव, ईश्वर को एक मानना, एक होना, तन्हाई, अकेलापन

وَحْدَت کے مترادفات

وَحْدَت کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَحْدَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَحْدَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone