تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"وَحدَتُ الوُجُود" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں وَحدَتُ الوُجُود کے معانیدیکھیے
وَحدَتُ الوُجُود کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (تصوف) یہ نظریہ کہ جو کوئی شے وجود رکھتی ہے وہ اﷲ تعالیٰ کا صرف مظہر نہیں بلکہ جزو ہے اور تمام اشیا ایک وجود کے مظاہر اور اس کی شاخیں ہیں ، ہمہ اوست کا نظریہ ۔
- نظریہء ہمہ اوست ، (رک : وحدت الوجود) ۔
English meaning of vahdat-ul-vujuud
Noun, Masculine
- unity of existence, pantheism, doctrine that the material universe and all beings are manifestations of God
वहदत-उल-वुजूद के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- यह सिद्धान्त कि संसार में केवल एक ईश्वर के सिवा और कुछ नहीं है, ब्रह्मवाद।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (وَحدَتُ الوُجُود)
وَحدَتُ الوُجُود
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔