تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"وَفاداری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں وَفاداری کے معانیدیکھیے
وزن : 1222
موضوعات: قدیم
وَفاداری کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- وفا کرنے کا عمل، وعدہ نبھانا نیز دیانت داری، نمک حلالی، خیرخواہی، اخلاص، مروت
- (مجازاً) پائیداری (قدیم)
شعر
اک طرف پیار ہے رشتہ ہے وفاداری ہے
اور ان سب میں ہی اس غم کی طرف داری ہے
زندگی کچھ تو بھرم رکھ لے وفاداری کا
تجھ کو مر مر کے شب و روز سنوارا ہے بہت
ان وفاداری کے وعدوں کو الٰہی کیا ہوا
وہ وفائیں کرنے والے بے وفا کیوں ہو گئے
English meaning of vafaadaarii
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- faithfulness, loyalty, allegiance, sincerity, constancy
- (Metaphorically) durability (ancient)
वफ़ादारी के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- स्वामिभक्ति, वफ़ादार होने की क्रिया या भाव, स्वामी या मित्र का तन, मन, धन से साथ देना, नमक हलाली, निष्ठा
- (लाक्षणिक) स्थायित्व (पुरातन)
وَفاداری کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (وَفاداری)
وَفاداری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔