تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَفا نا آشنا" کے متعقلہ نتائج

حَرام زادَہ

جو بغیر نکاح کے پیدا ہوا ہو، والدالزنا، بدذات، شریر

حَرام زادَگی

حَرام زادے حَلال زادے والی

شریر اور نیک کا قصہ ، اس کہاوت سے ایک کہانی وابستہ ہے شریر النفس آقا نیک خادم کا ناک میں دم کرنتا ہے اور شریر خادم آقا کو ناک چنے چبوا دیتا ہے ایسے موقع پر بولتے ہین جب کوئی کسی کے ساتھ بہت خبائت برتے یا بہت ستائے

حَرام زادے کی رَسّی دَراز ہے

شریر مدّت تک جیتا ہے اور اسے چھوٹ ملتی رہتی ہے

حَرام زادی

حرام زادہ کی تانیث، حرام بچی، جو بغیر نکاح کے پیدا ہوئی ہو، بری، بد ذات

غَرِیب حَرام زادَہ

وہ شخص جس کی صورت تو مسکینوں کی سی ہو اور افعال بدذاتوں کے سے ، مسمسی صورت کا آدمی ، گربۂ مسکین .

حِرماں زَدَہ

باپ نَہ دادے سات پُسْت حَرام زادے

کمینہ بہت غرور کرے تو کہتے ہیں کہ اپنی اصل دیکھ

سَچ ہے حَرامْ زادے کی رَسّی دَراز ہے

بُرا آدمی کچھ زیادہ ہی دن زندہ رہتا ہے

کوتَہ گَرْدَن تَن٘گ پیشانی حَرامْ زادے کی یَہی نِشَانی

چھوٹی گردن اور چھوٹی پیشانی والا، علم قیافہ کی رو سے ایسا شخص بڑا شریر اور مُفسد ہوتاہے، شریر، فسادی

اردو، انگلش اور ہندی میں وَفا نا آشنا کے معانیدیکھیے

وَفا نا آشنا

vafaa-naa-aashnaaवफ़ा-ना-आश्ना

وزن : 122212

وَفا نا آشنا کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • جو ذرا بھی وفا نہ کرتا ہو، بے گانہ وفا، بے وفا، بے مروت

شعر

English meaning of vafaa-naa-aashnaa

Persian, Arabic - Adjective

वफ़ा-ना-आश्ना के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • जो ज़रा भी वफ़ा न करता हो, विश्वासहीन, बेवफ़ा, विश्वासघाती

وَفا نا آشنا کے مترادفات

وَفا نا آشنا کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَفا نا آشنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَفا نا آشنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone