تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"وَدِیعَتِ ایزَدی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں وَدِیعَتِ ایزَدی کے معانیدیکھیے
وَدِیعَتِ ایزَدی کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- خدا تعالیٰ کی امانت و عطا، مراد : زندگی یا کوئی صلاحیت، (توبۃ النصوح) افسوس میں نے ودیعت ایزدی کو تلف کیا اور امانت الٰہی کی نگہداشت مجھ سے نہ ہوسکی
English meaning of vadii'at-e-ezadii
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- bestowed by God, God gifted (life or any ability)
वदी'अत-ए-एज़दी के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- भगवान द्वारा दिया गया, भगवान का दिया, भगवान का उपहार (जीवन या कोई क्षमता)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (وَدِیعَتِ ایزَدی)
وَدِیعَتِ ایزَدی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔