تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"واضِح رَہے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں واضِح رَہے کے معانیدیکھیے
واضِح رَہے کے اردو معانی
- معلوم ہو ، اچھی طرح جان لو ، خوب سمجھ لو ، اچھی طرح ذہن میں رہے (عموماً تنبیہ یا وضاحت یا تاکید کے لیے مستعمل) ۔
- ۔معلوم رہے۔ پوشیدہ نہ رہے۔ اچھی طرح جان لو۔ اس جملہ سے متنبہ اور تاکید مقصود ہوتی ہے۔
English meaning of vaazeh rahe
- be it known that, it should be clear that
- make it clear, understand that!
वाज़ेह रहे के हिंदी अर्थ
- मालूम हो, अच्छी तरह जान लो, ख़ूब समझ लो, अच्छी तरह ज़हन में रहे (उमूमन तंबीया या वज़ाहत या ताकीद के लिए मुस्तामल)
- ۔मालूम रहे। पोशीदा ना रहे। अच्छी तरह जान लो। इस जुमला से मुतनब्बा और ताकीद मक़सूद होती है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (واضِح رَہے)
واضِح رَہے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔