تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"واژُوں" کے متعقلہ نتائج

واژُوں

اوندھا، الٹا، منہ کے بل گرا ہوا، الٹا

واژُوں رُخَہ

(نباتیات) رک : واژ ُرخہ ؛ اُلٹے رخ کا ، اُلٹا (لاط : Compylotropous) ۔

واژُوں نَصِیب

بدنصیب، بدقسمت

واژُوں بَخت

بدنصیب ، بدقسمت ، بدبخت، اندھی تقدیر والا

واژُوں نَظَری

غلط نظر ڈالنا ، بدنظری ، بری نگاہ سے دیکھنا ۔ زبان پر قابو ہو کہ وہ فحش بات نہ کہے اور آنکھ پر قابو ہو کہ واژوں نظری سے بچے ۔

واژُوں مُقَدَّر

फा. अ. वि. दे. ‘वाजूंबख्त'।

طالِعِ واژُوں

اُلٹی قسمت ، منحوس قسمت ، بدبختی ، بدنصیبی.

یائے واژُوں

رک : یاے نگوں ۔

بَخْتِ واژُوں

بگڑا ہوا نصیب، اون٘دھی قسمت

گَرْدُوںِ واژُوں

اوندھا آسمان ؛ (مجازاً) مصیبتیں دینے والا آسمان .

اردو، انگلش اور ہندی میں واژُوں کے معانیدیکھیے

واژُوں

vaazhuu.nवाज़ूँ

اصل: فارسی

وزن : 22

دیکھیے: وازْگُوں

  • Roman
  • Urdu

واژُوں کے اردو معانی

صفت

  • اوندھا، الٹا، منہ کے بل گرا ہوا، الٹا
  • منحوس، نامبارک، جو سعد نہ ہو، بد، برگشتہ
  • (مجازاً) جہاں کوئی قانون نہ ہو، جہاں اُلٹا دستور ہو

شعر

Urdu meaning of vaazhuu.n

  • Roman
  • Urdu

  • aundhaa, ulTaa, mu.nh ke bil gira hu.a, ulTaa
  • manhuus, naamubaarak, jo saad na ho, bad, bargashtaa
  • (majaazan) jahaa.n ko.ii qaanuun na ho, jahaa.n ulTaa dastuur ho

English meaning of vaazhuu.n

Adjective

  • inverted, upturned, inauspicious, bad, sinister, evil, portentous

वाज़ूँ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • औंधा, उलटा, अधोमुख, बिलकुल उलटा, मुँह के बल गिरा हुआ, अशुभ, मनहूस, प्रतीकात्मक: जहां कोई क़ानून ना हो, जहां उलटा कानून हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

واژُوں

اوندھا، الٹا، منہ کے بل گرا ہوا، الٹا

واژُوں رُخَہ

(نباتیات) رک : واژ ُرخہ ؛ اُلٹے رخ کا ، اُلٹا (لاط : Compylotropous) ۔

واژُوں نَصِیب

بدنصیب، بدقسمت

واژُوں بَخت

بدنصیب ، بدقسمت ، بدبخت، اندھی تقدیر والا

واژُوں نَظَری

غلط نظر ڈالنا ، بدنظری ، بری نگاہ سے دیکھنا ۔ زبان پر قابو ہو کہ وہ فحش بات نہ کہے اور آنکھ پر قابو ہو کہ واژوں نظری سے بچے ۔

واژُوں مُقَدَّر

फा. अ. वि. दे. ‘वाजूंबख्त'।

طالِعِ واژُوں

اُلٹی قسمت ، منحوس قسمت ، بدبختی ، بدنصیبی.

یائے واژُوں

رک : یاے نگوں ۔

بَخْتِ واژُوں

بگڑا ہوا نصیب، اون٘دھی قسمت

گَرْدُوںِ واژُوں

اوندھا آسمان ؛ (مجازاً) مصیبتیں دینے والا آسمان .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (واژُوں)

نام

ای-میل

تبصرہ

واژُوں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone