تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَعظ" کے متعقلہ نتائج

خُشُوع

کسی کے سامنے خوف و ہیبت کے ساتھ ساکن اور پست ہونا، گڑگڑانا، عاجزی، فروتنی (عام طورپر خضوع کے ساتھ)

خُشُوع مَنْگْنا

رضا مندی چاہنا ۔

خُشُوع و خُضُوع

عاجزی، فروتنی، گِڑگِڑنا

خُشُوع خُضُوع کا فَرْق

۔خضوع دل سے ہوتا ہے اور خشوع آواز اور آنکھوں سے۔ دونوں کا استعمال بطور مترادف ہے۔

خُضُوع و خُشُوع

عاجزی

اردو، انگلش اور ہندی میں وَعظ کے معانیدیکھیے

وَعظ

vaa'zवा'ज़

اصل: عربی

وزن : 21

اشتقاق: وَعَظَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

وَعظ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • نصیحت، پند، تلقین، ہدایت، ۔دل نرم کرنے والی باتیں کہہ کے نصیحت کرنا
  • مذہبی تقریر، مذہبی نصیحت جو زبانی کی جائے
  • (مجازاً) لمبی تمہید یا تقریر، غیر دلچسپ بات یا قصہ

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

واج

پُرسش ؛ کہنا ؛ انتہائی بھوک

واز

باز، کھلا ہوا، وسیع، عیاں، آشکار، ظاہر

شعر

Urdu meaning of vaa'z

  • Roman
  • Urdu

  • nasiihat, pand, talqiin, hidaayat, ।dil naram karnevaalii baate.n kah ke nasiihat karnaa
  • mazahbii taqriir, mazahbii nasiihat jo zabaanii kii jaaye
  • (majaazan) lambii tamhiid ya taqriir, Gair dilchasp baat ya qissa

English meaning of vaa'z

Noun, Masculine

वा'ज़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • प्रवचन, धार्मिक भाषण
  • धर्मोपदेश, मजहबी नसीहते, उपदेश, सीख, नसीहत
  • मज़हबी तक़रीर, मज़हबी नसीहत जो ज़बानी की जाये

وَعظ کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خُشُوع

کسی کے سامنے خوف و ہیبت کے ساتھ ساکن اور پست ہونا، گڑگڑانا، عاجزی، فروتنی (عام طورپر خضوع کے ساتھ)

خُشُوع مَنْگْنا

رضا مندی چاہنا ۔

خُشُوع و خُضُوع

عاجزی، فروتنی، گِڑگِڑنا

خُشُوع خُضُوع کا فَرْق

۔خضوع دل سے ہوتا ہے اور خشوع آواز اور آنکھوں سے۔ دونوں کا استعمال بطور مترادف ہے۔

خُضُوع و خُشُوع

عاجزی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَعظ)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَعظ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone