تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"واؤ مَجْہُول" کے متعقلہ نتائج

اُلْجَھن

اضطراب، بے چینی، تشویش، خلش، گھبراہٹ

اُلَجْھنا

دھاگے وغیرہ کے تاروں کا ایک دوسرے میں لپٹ جانا، گرہ در گرہ ہونا، الجھٹی پڑنا ، گتھیپڑنا، سلجھنا کی ضد

اُلْجَھن کا مِزاج

زرا سی بات میں پریشان یا مشتعل ہو جانے والی طبیعت.

اُلَجْھنا سُلَجْھنا

لڑنا جھگڑنا ، بحث و تکرار کرنا.

اُلَجْھنَا آسان سُلَجْھنَا مُشْکِل

مصیبت میں انسان آسانی سے پھنس جاتا ہے مگر نکلنا مشکل ہوتا ہے

نَفسِیاتی اُلجَھن

دماغی الجھاؤ، ذہنی پریشانی

اردو، انگلش اور ہندی میں واؤ مَجْہُول کے معانیدیکھیے

واؤ مَجْہُول

vaav-maj.huulवाव-मजहूल

وزن : 21221

  • Roman
  • Urdu

واؤ مَجْہُول کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ واو جس سے پہلے ضمۂ خالص نہ ہو، جیسے: چور، مور وغیرہ میں
  • وہ واو جس سے پہلے ضمۂ خالص نہ ہو؛ جیسے : چور، مور وغیرہ میں

Urdu meaning of vaav-maj.huul

  • Roman
  • Urdu

  • vo vaa.i jis se pahle zimma-e-Khaalis na ho, jaiseh chor, mor vaGaira me.n
  • vo vaa.i jis se pahle zimma-e-Khaalis na ho; jaise ha chor, mor vaGaira me.n

English meaning of vaav-maj.huul

Noun, Masculine

  • pronunciation of 'w' as o, as in goat
  • the vowel sound 'o' in Urdu words, eg.goat, boat, etc .

वाव-मजहूल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • उर्दू का वो वाव जिसका उच्चारण 'ओ' का हो जैसे चोर, मोर आदि
  • उर्दू में 'ओ' की मात्रा के लिए प्रयुक्त अक्षर 'वाव' का एक रूप, जैसे : चोर, मोर आदि में

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اُلْجَھن

اضطراب، بے چینی، تشویش، خلش، گھبراہٹ

اُلَجْھنا

دھاگے وغیرہ کے تاروں کا ایک دوسرے میں لپٹ جانا، گرہ در گرہ ہونا، الجھٹی پڑنا ، گتھیپڑنا، سلجھنا کی ضد

اُلْجَھن کا مِزاج

زرا سی بات میں پریشان یا مشتعل ہو جانے والی طبیعت.

اُلَجْھنا سُلَجْھنا

لڑنا جھگڑنا ، بحث و تکرار کرنا.

اُلَجْھنَا آسان سُلَجْھنَا مُشْکِل

مصیبت میں انسان آسانی سے پھنس جاتا ہے مگر نکلنا مشکل ہوتا ہے

نَفسِیاتی اُلجَھن

دماغی الجھاؤ، ذہنی پریشانی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (واؤ مَجْہُول)

نام

ای-میل

تبصرہ

واؤ مَجْہُول

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone