تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"واؤ مَعْرُوف" کے متعقلہ نتائج

نِرالا

تنہائی، خلوت، تنہائی کا مقام، اکیلی جگہ

نِرالا پَن

انوکھا پن، نرالا ہونے کی حالت، علیحدگی، اختلاف، ندرت، خصوصیت، اختصاص

زَمانے سے نِرالا

سب سے الگ، سب سے جُدا، بہت عجیب و غریب

دُنْیا سے نِرالا

ہر ایک سے الگ، عجیب

عالَم نِرالا ہونا

طریقے جدا ہونا، رسم و رسوم مختلف ہونا

خُدائی سے نِرالا کارْخانَہ

زمانے بھر سے انوکھا کام ، دنیا بھر سے عجیب کام.

ظالِم کا پَینڈا ہی نِرالا ہے

جدھر سے ظالم گزرے کوئی ادھر سے نہیں جاتا ، نا انصافی کے بہتیرے رستے ہیں ظالم سب سے جدا طریق رکھتا ہے.

یَہاں کا بابا آدَم ہی نِرالا ہے

یہاں کی جو بات ہے وہ زمانے سے نئی اور انوکھی ہے

یَہاں کا باوا آدَم ہی نِرالا ہے

بابا آدم نرالا ہونا

دنیا بھر سے جدا روش ہونا

باوا آدَم نِرالا ہونا

طور طریقہ دستور وغیرہ سب سے مختلف ہونا

گَھر کا بابا آدَم نِرالا ہَے

۔دیکھوس اِس گھر کا۔

گَھر کا بابا آدَم نِرالا ہے

ہر بات نئی ہے ، ہر بات نرالی ہے ، اس گھر کی ہر بات انوکھی ہے

گَھر کا باوا آدَم نِرالا ہے

ہر بات نئی ہے ، ہر بات نرالی ہے ، اس گھر کی ہر بات انوکھی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں واؤ مَعْرُوف کے معانیدیکھیے

واؤ مَعْرُوف

vaav-maa'ruufवाव-मा'रूफ़

وزن : 21221

واؤ مَعْرُوف کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۔جس واو کے پہلے پیش ہو اور خو ب ظاہر کرکے پڑھاجائے جیسے۔ دور۔پور۔ بعض کلمات ہندی کے آخر میں ۔افادہ فاعلیت کا دیتا ہے جیسے بھگو۔لگّو۔ اور کبھی افادہ مفعولیت کا جیسے۔پاٹو بمعنی پرورش یافتہ جانور اورکبھی اسم کی تذکیر ظاہر کرتا ہے۔ جیسے کلّو۔ بدھو(ب)
  • رک : واو معروف ۔ واؤ معروف پر الٹا پیش لکھتے ہیں اور واؤ مجہول خالی رہتی ہے ۔
  • وہ واو جس سے پہلے ضمہء خالص ہو ؛ جیسے : نور ، حور ، مشہور وغیرہ میں ۔ واو معروف و مجہول کا قافیہ کسی قدر جائز ہے ۔

English meaning of vaav-maa'ruuf

Noun, Masculine

  • pronunciation of و as in بُھول /bhu:l/
  • the letter 'w' in Urdu alphabets pronounced as 'oo', as in boot

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (واؤ مَعْرُوف)

نام

ای-میل

تبصرہ

واؤ مَعْرُوف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone