تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وارثی" کے متعقلہ نتائج

وارثی

حمایت، مدد، سرپرستی

وارِثی کَرنا

سرپرستی کرنا ، مدد یا حمایت کرنا ، ساتھ دینا ۔

بے وارِثی

وہ جس کا خاوند مرجائے، وہ جس کا کوئی مرد رشتہ دار نہ ہو

لا وارِثی خَط

وہ خط جو مکتوب الیلہ تک پتہ کی غلطی کی وجہ سے پہنچایا نہ جا سکے اور ڈاک خانے واپس آ جائے .

لا وارِثی چِھٹّی

وہ خط جو مکتوب الیلہ تک پتہ کی غلطی کی وجہ سے پہنچایا نہ جا سکے اور ڈاک خانے واپس آ جائے .

لا وارِثی مال

۔مذکر۔ وہ مال جس کا کوئی وارث نہ ہو۔

اردو، انگلش اور ہندی میں وارثی کے معانیدیکھیے

وارثی

vaarsiiवारसी

اصل: عربی

وزن : 212

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

وارثی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • حمایت، مدد، سرپرستی
  • مشہور صوفی بزرگ سید وارث علی شاہ صاحب کے سلسلے سے متعلق یا منسوب، سلسلۂ وارثیہ سے منسلک شخص
  • وارث ہونے کی حالت یا کیفیت، وارث ہونا، آقا ہونا، سرپرست ہونا
  • ورثہ، وراثت

Urdu meaning of vaarsii

  • Roman
  • Urdu

  • himaayat, madad, saraprastii
  • mashhuur suufii buzurg sayyad vaaris alii shaah saahib ke silsile se mutaalliq ya mansuub, silsilaa-e-vaar siya se munslik shaKhs
  • vaaris hone kii haalat ya kaifiiyat, vaaris honaa, aaqaa honaa, saraprast honaa
  • virsaa, viraasat

English meaning of vaarsii

Noun, Masculine

  • heritage
  • the Warisi order of Sufis or its member

وارثی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

وارثی

حمایت، مدد، سرپرستی

وارِثی کَرنا

سرپرستی کرنا ، مدد یا حمایت کرنا ، ساتھ دینا ۔

بے وارِثی

وہ جس کا خاوند مرجائے، وہ جس کا کوئی مرد رشتہ دار نہ ہو

لا وارِثی خَط

وہ خط جو مکتوب الیلہ تک پتہ کی غلطی کی وجہ سے پہنچایا نہ جا سکے اور ڈاک خانے واپس آ جائے .

لا وارِثی چِھٹّی

وہ خط جو مکتوب الیلہ تک پتہ کی غلطی کی وجہ سے پہنچایا نہ جا سکے اور ڈاک خانے واپس آ جائے .

لا وارِثی مال

۔مذکر۔ وہ مال جس کا کوئی وارث نہ ہو۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وارثی)

نام

ای-میل

تبصرہ

وارثی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone