تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وارث ہونا" کے متعقلہ نتائج

تَعْزِیر

سزا، گوشمالی، جرمانہ، سزا دینا

تَعْذِیر

عذر کرنا، معذور رکھنا، عذر قبول کرنا

تَعْزِیری

تعزیر سے منسوب

تَعْزِیرات

(لفظاً) سزائیں

تَعْزِیرِیات

جرائم کی سزائوں کا اور قید خانوں کے انتظام کا مطالعہ یا علم. انگ : Penology کا ترجمہ

تَعْزِیرِیاتی

تعزیریات (رک) سے متعلق ، انگ : Penological کا ترجمہ

تَعْزِیری نَو آبادی

ویران جگہ جہاں مجرموں کو سزا دینے کے لیے رکھا جائے یا آباد کیا جائے.

لائق تعزیر

سزا کے قابل

عَالَمِ تَعْزِیْر

سزا کی حالت، گوشمالی حالت، سیاست کی دنیا، ڈانٹنے کی حالت، سرزنش کی حالت

قابِلِ تَعْزِیر

قابلِ سزا

اردو، انگلش اور ہندی میں وارث ہونا کے معانیدیکھیے

وارث ہونا

vaaris honaaवारिस होना

محاورہ

مادہ: وارِث

وارث ہونا کے اردو معانی

عربی، ہندی - فعل مرکب

  • ۱۔ مرنے والے کی جائداد کا حق دار یا مستحق ہونا ۔
  • ۲۔ ورثہ دار ہونا (خواہ مال و دولت یا صفات اور خصوصیات کا) امین ہونا ۔
  • ۳۔ ولی نعمت ہونا ، آقا ہونا ، سرپرست ہونا ، مالک ہونا ؛ مددگار ہونا ، حامی ہونا ۔

English meaning of vaaris honaa

Arabic, Hindi - Compound Verb

  • inherit, succeed to, heir to
  • to be chief, to be guardian, to be owner
  • to be helper, to be sympathizer

वारिस होना के हिंदी अर्थ

अरबी, हिंदी - यौगिक क्रिया

  • मरने वाले की जायदाद का उत्तराधिकारी या हिस्सेदार होना, अधिकार रखने वाला होना (चाहे वो धन-धुलत या विशेषता का)
  • सरदार होना, अभिभावक होना, मालिक होना, स्वामी होना
  • मददगार होना, समर्थक होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وارث ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

وارث ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone