تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وارِث پَرویز" کے متعقلہ نتائج

قائِم مَقام

دوسرے کی جگہ عارضی طور پر کام کرنے والا، عارضی نمائندہ، عوضی

قائم مَقامی

قائِم مَقامِیَّت

قائم مقام ہونے کی حالت یا عمل ، نیابت ، جانشینی .

قائِم مَقام کَرْنا

اپنی مرضی اور خوشی سے کسی بادشاہ کا اپنا جانشین اور نائب بنانا ، بادشاہ کا اپنی مرضی سے ولی عہد مقرر کرنا.

قائِم مَقام ہونا

کسی کے مرنے یا چلے جانے کے بعد اس کی جگہ سن٘بھالنا ، جانشین ہونا ، کسی کی جگہ سنبھالنا ، سجّادہ نشین ہونا ، کسی کا قائم مقام یا گدّی نشین ہونا.

قائِم مَقامی کَرْنا

نیابت کرنا ، کسی کے عوض میں کام کرنا ، کسی کی جگہ کام کرنا.

مُعَقِّم

طب: ناقابل تولید بنانے والا، جراثیم سے پاک کرنے والا)

اردو، انگلش اور ہندی میں وارِث پَرویز کے معانیدیکھیے

وارِث پَرویز

vaaris-e-parvezवारिस-ए-परवेज़

وزن : 212221

وارِث پَرویز کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر، واحد

  • لفظاً: خسرو پرویز کا جانشیں (خسرو پرویز کی طرف تلمیح) کنا یۃً: امیر کبیر، نہایت مال دار

شعر

English meaning of vaaris-e-parvez

Persian, Arabic - Noun, Masculine, Singular

  • the successor of Khusrau Parwez, symbolic: wealthy and rich

वारिस-ए-परवेज़ के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • शाब्दिक: ख़ुसरो परवेज़ का उत्तराधिकारी (ख़ुसरो परवेज़ की तरफ़ उपमा) प्रतीकात्मक: अत्यधिक मालदार,

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وارِث پَرویز)

نام

ای-میل

تبصرہ

وارِث پَرویز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone