تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وارِدات" کے متعقلہ نتائج

شَرارَتی

شریر، بدمعاش، نٹ کھٹ

شَرّاٹے

شراٹا (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل) .

شَرّاٹا

زور سے مین٘ھ برسنے یا ہوا چلنے کی آواز

شِدَّتی

شدّت سے منسوب.

شَرّاٹے بَہْنا

پسینے یا خون کی زیادتی ہونا ، بہت زیادہ پسینہ آنا یا بہت خون نکلنا ، خون ، پسینہ یا پانی کا تیزی سے بہنا .

پَسِینے کے شَرّاٹے

۔ پسینے کے ڈوب۔ (اودھ پنچ) تڑاقے کی دھوپ تو نہیں مگر گھمسی بلاکی ہے۔ ہوا چلتی بھی تو اوچھی اوچھی کے شراٹے اور ہوا کے جھونکے بازی بد کے چلتے ہیں۔

خُون کے شَرّاٹے بَہْنا

دھار کے ساتھ خون نکلنا ، تیزی سے خون بہنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں وارِدات کے معانیدیکھیے

وارِدات

vaaridaatवारिदात

نیز : وارْدات

اصل: عربی

واحد: وارِدَہ

موضوعات: تصوف

اشتقاق: وَرَدَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

Roman

وارِدات کے اردو معانی

اسم، مؤنث، جمع

  • سرگزشت، ماجرا، حال احوال، حالات، حالت جوکچھ دل پر بیتی ہو، پیش آنے والی باتیں، وہ حال جو آدمی پر گزرے (اردو میں بطور واحد بھی مستعمل)
  • سانحہ، حادثہ، دنگا فساد، ہنگامہ، ناگہانی آفت، اہم وقوعہ، واقعہ
  • وقوعِ جرم
  • (تصوف) وہ روحانی کیفیت جو صوفی یا سالک پر وہبی طور پر گزرتی ہے، باطنی مشاہدہ، قلبی کیفیت

وضاحتی ویڈیو

شعر

Urdu meaning of vaaridaat

Roman

  • sarguzasht, maajara, haal ahvaal, haalaat, haalat jo kuchh dil par biitii ho, pesh aane vaalii baaten, vo haal jo aadamii par guzre (urduu me.n bataur vaahid bhii mustaamal
  • saanihaa, haadisa, dangaa fasaad, hangaamaa, naagahaanii aafat, aham vaquu.aa, vaaqiya
  • vaquua jurm
  • (tasavvuf) vo ruhaanii kaifiiyat jo suufii ya saalik par vahbii taur par guzartii hai, baatinii mushaahidaa, kalbii kaifiiyat

English meaning of vaaridaat

Noun, Feminine, Plural

वारिदात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, बहुवचन

  • माजरा, घटित होनेवाले, हालत जो कुछ दिल पर बीती हो, पेश आने वाली बातें (उर्दू में एकवचन के रूप में भी प्रयुक्त )
  • घटना, दुर्घटना, हत्या चोरी या कोई और जुर्म, डकैती, मारपीट, दंगा-फ़साद आदि की आपराधिक घटना
  • आपराधिक कृत्य
  • (सूफ़ीवाद) आध्यात्मिक स्थिति जो एक सूफ़ी या साधक को प्रकृति द्वारा दिया गया हो, आंतरिक अवलोकन

وارِدات سے متعلق محاورے

وارِدات کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شَرارَتی

شریر، بدمعاش، نٹ کھٹ

شَرّاٹے

شراٹا (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل) .

شَرّاٹا

زور سے مین٘ھ برسنے یا ہوا چلنے کی آواز

شِدَّتی

شدّت سے منسوب.

شَرّاٹے بَہْنا

پسینے یا خون کی زیادتی ہونا ، بہت زیادہ پسینہ آنا یا بہت خون نکلنا ، خون ، پسینہ یا پانی کا تیزی سے بہنا .

پَسِینے کے شَرّاٹے

۔ پسینے کے ڈوب۔ (اودھ پنچ) تڑاقے کی دھوپ تو نہیں مگر گھمسی بلاکی ہے۔ ہوا چلتی بھی تو اوچھی اوچھی کے شراٹے اور ہوا کے جھونکے بازی بد کے چلتے ہیں۔

خُون کے شَرّاٹے بَہْنا

دھار کے ساتھ خون نکلنا ، تیزی سے خون بہنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وارِدات)

نام

ای-میل

تبصرہ

وارِدات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone