اردو، انگلش اور ہندی میں وارَستَہ کے معانیدیکھیے
وارَستَہ کے اردو معانی
صفت
- بے فکر، بے پروا، بے نیاز، فارغ البال، آزاد
- ناچیز، عاجز، مفرور، صاف بچ نکلنے والا، محفوظ
اسم، مذکر
- بے پروا، فارغ البال، بے نیاز، خود مختار
شعر
وارستہ کر دیا جسے الفت نے بس وہ شخص
کب دام کفر و رشتۂ اسلام میں پھنسا
English meaning of vaarasta
वारस्ता के हिंदी अर्थ
وارَستَہ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (وارَستَہ)
وارَستَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔