تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وار خالی جانا" کے متعقلہ نتائج

جُرْمانَہ

(جرم کی وجہ سے) جو رقم کسی سے سزا کے طور پر وصول کی جائے، جرم کی عوض جو رویپہ وغیرہ لیا جائے

جُرْمانَہ گاہ

وہ جگہ جہاں پر جرمانہ وصول کیا جائے

جُرْمانَہ کَرنا

جرمانہ لگانا

جُرْمانَہ دینا

جُرْمانَہ بَھرْنا

ڈنڈ دینا

جُرْمانَہ ڈالْنا

سزا کے طور پر رقم وصول کرنا، جرمانہ کرنا

جُرْمانَہ مُعاف کَرنا

جرمانے کی رقم معاف کرنا

جُرْمانَہ ٹھونک ڈالنا

جُرْمانَہ ٹھونک دینا

زَرِ جُرْمانَہ

جُرمانے کا روپیہ، جُرمانے کی رقم، جُرمانہ

سَزائے جُرْمانَہ

جُرم کے بدلے میں جُرمانہ ہونا .

اردو، انگلش اور ہندی میں وار خالی جانا کے معانیدیکھیے

وار خالی جانا

vaar KHaalii jaanaaवार ख़ाली जाना

محاورہ

وار خالی جانا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • ضرب نہ لگنا، ضرب نہ پڑنا، حملہ کارگر نہ ہونا نیز چال ناکام ہو جانا

English meaning of vaar KHaalii jaanaa

Compound Verb

  • a stroke or blow to miss
  • the opportunity to be lost, to miss (one's) turn or chance, to miss, to fall short (of), to fail
  • fail to hit the target

वार ख़ाली जाना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • चोट न पड़ना या लगना, हमला कारगर न होना तथा चाल नाकाम हो जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وار خالی جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

وار خالی جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone