تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وار کا" کے متعقلہ نتائج

وار کا

اتنا کمزور کہ ایک ہی ہاتھ یا ضرب کھا کر جان نکل جائے.

وار کاٹْنا

حملہ روکنا ، حملہ رد کرنا ۔

تَلْوار کا وار

حملۂ شمشیر

جَنیئُو کا وار

پٹے یا تلوار کا آڑا ہاتھ، پٹے بازوں اور تلوار چلانے والوں کی اصطلاح میں پٹے یا تلوار کا آڑا ہاتھ جو حریف پر مارا جاتا ہے، اور ایسا ضرب لگتا ہے کہ جنیئو کی طرح لگتا ہے

ساکھے کا وار کَرْنا

ایسا وار کرنا جو خالی نہ جائے، تلوار کا جچا ہوا بھرپور ہاتھ مارنا.

نِیمچے کا وار کَرنا

چھوٹی تلوار یا خنجر سے حملہ کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں وار کا کے معانیدیکھیے

وار کا

vaar kaaवार का

  • Roman
  • Urdu

وار کا کے اردو معانی

صفت

  • اتنا کمزور کہ ایک ہی ہاتھ یا ضرب کھا کر جان نکل جائے.

Urdu meaning of vaar kaa

  • Roman
  • Urdu

  • itnaa kamzor ki ek hii haath ya zarab kha kar jaan nikal jaaye

वार का के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • इतना कमज़ोर कि एक ही हाथ अथवा चोट खाकर जान निकल जाए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

وار کا

اتنا کمزور کہ ایک ہی ہاتھ یا ضرب کھا کر جان نکل جائے.

وار کاٹْنا

حملہ روکنا ، حملہ رد کرنا ۔

تَلْوار کا وار

حملۂ شمشیر

جَنیئُو کا وار

پٹے یا تلوار کا آڑا ہاتھ، پٹے بازوں اور تلوار چلانے والوں کی اصطلاح میں پٹے یا تلوار کا آڑا ہاتھ جو حریف پر مارا جاتا ہے، اور ایسا ضرب لگتا ہے کہ جنیئو کی طرح لگتا ہے

ساکھے کا وار کَرْنا

ایسا وار کرنا جو خالی نہ جائے، تلوار کا جچا ہوا بھرپور ہاتھ مارنا.

نِیمچے کا وار کَرنا

چھوٹی تلوار یا خنجر سے حملہ کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وار کا)

نام

ای-میل

تبصرہ

وار کا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone