تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"واقِفِ حال" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں واقِفِ حال کے معانیدیکھیے
واقِفِ حال کے اردو معانی
اسم، مذکر
- حال احوال سے واقف، رازداں، ہم راز
- (مجازاً) دوست
شعر
وہی گرد گرد غبار ہے وہی چاروں اور فشار ہے
وہ جو خود کو بھی نہیں جانتا وہ ہو میرا واقف حال کیا
اے مرے چارہ گر ترے بس میں نہیں معاملہ
صورت حال کے لیے واقف حال چاہئے
میرے لبوں پہ مہر تھی پر میرے شیشہ رو نے تو
شہر کے شہر کو مرا واقف حال کر دیا
English meaning of vaaqif-e-haal
Noun, Masculine
- knower, one who knows, connoisseur, au fait, familiar, acquainted, privy, confidant
- (metamorphically) friend
वाक़िफ़-ए-हाल के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- किसी की दशा से ठीक-ठीक परिचित, किसी घटना-विशेष का वृत्तांत जाननेवाला
- (लाक्षाणिक) मात्र, दोस्त
واقِفِ حال کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (واقِفِ حال)
واقِفِ حال
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔