تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"واقِعَۂ تَنقِیحی" کے متعقلہ نتائج

شاسَن

حکومت، حکمرانی، نظم، حکم

شاسَن پَتْر

ایک تانبے کا تختہ یا پتر یا کاغذ وغیرہ جس پر ایک اشتہار یا اعلام لکھا جائے یا مشتہر کیا جائے یا چسپاں کیا جائے، سرکاری حکم نامہ

سَنگ شاسَن

وہ پتّھر کی سِل یا چھوٹا ٹکڑا جو گاؤں ، شہر یا قصبہ کی حدود متعین کرنے کے لیے نصب کرتے ہیں ، اکثر کوئی عبارت یا علاقے سے متعلق نشانی بھی تحریر ہوتی ہے.

راج شاسَن

شاہی فرمان ، بادشاہ کاحکم

اردو، انگلش اور ہندی میں واقِعَۂ تَنقِیحی کے معانیدیکھیے

واقِعَۂ تَنقِیحی

vaaqi'a-e-tanqiihiiवाक़ि'आ-ए-तन्क़ीही

وزن : 2112222

موضوعات: قانون قانونی

واقِعَۂ تَنقِیحی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (قانون) مقدمہ جس میں ہر پہلو پر بحث ہو اور اس سے کوئی نتیجہ نکلتا ہو ۔

English meaning of vaaqi'a-e-tanqiihii

Noun, Masculine

  • (law) a case in which every aspect is discussed and a conclusion is drawn from it

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (واقِعَۂ تَنقِیحی)

نام

ای-میل

تبصرہ

واقِعَۂ تَنقِیحی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone