تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"والِدَین" کے متعقلہ نتائج

ماں باپ

والدین، ماتا پتا، مادر پدر، والد اور والدہ

ماں باپ کو بُرا کَہْوانا

بزرگوں کو پُنوانا.

ماں باپ جِیتے، حَرام کا نَہِیں کَہْلاتا

ثبوت موجود ہو تو دعویٰ غلط نہیں ٹھہرایا جاتا

ماں باپ جِیتے، حَرام کا نَہِیں کَہْلاتا

جس کے لیے دلیل اور ثبوت موجود ہے اُسے کوئی بے اعتبار نہیں کہہ سکتا

ماں باپ جِیتے کوئی حَرام کا نَہِیں کَہْلاتا

ماں باپ کا لاڈْلا

والدین کا چہیتا، وہ لڑکا جسے والدین نے ناز ونعمت میں پالا ہو، دلارا، ناز پروردہ

ماں باپ جَنَم کے ساتھی ہَیں، کَرم کے نَہِیں

ماں باپ زندگی میں ساتھ دیتے ہیں آخرت میں کوئی کام نہیں آتا.

ماں باپ کا ہونا

ایک نطفے کا ہونا ، حلالی ہونا(غیرت دلانے کے موقع پر).

بَمَنزِلَۂِ ماں باپ

in loco parentis

ماں چِیل باپ کَوّا

cross-breed

ماں نارَنْگی باپ کولا بیٹا رَوشُ الدَّولَہ

کمینے کا شیخی مارنا ؛ نالائق والدین کے ہاں لائق اولاد ہونا، ادنیٰ والدین کی اولاد بڑائی کا دعویٰ کرے تو کہتے ہیں.

دَھرْم ماں باپ

مذہب کی رُو سے من٘ھ ب ولی ماں اور من٘ھ بولا باپ ، دینی ماں باپ .

اَلِف بے ہَوّا، ماں چِیل باپ کَوّا

پڑھائی سے بچاؤ یا نفرت کے اظہار کے لیے بچوں کا احتجاجی نعرہ

ماں نارَنْگی باپ کوئِیلا بیٹا رَوشُ الدَّولَہ

دِینی باپ ، بھائی ، بَہَن ، فَرزَند ، ماں

سن و مال کی مناسبت سے اپنے کسی ہم مذہب کو باپ ، بھائی ، بہن یا ماں کی جگہ تصور کیا جائے ، دین کی یکسانیت کے لحاظ سے رشتہ دار نیز مُنہ بولا رشتہ دار.

ماں سارَنگی باپ تَنْبُور

کلاتوت بچّہ جس کی ماں ڈومنی اور باپ ڈوم ہو، میراثی.

ہوت کا باپ اَن ہوت کی ماں

باپ روپے کا ساتھی ماں مفلسی کی ؛ روپے سے تقویت ہے اور بے روپے کوئی نہیں پوچھتا.

ماں سَرَنْگی باپ تَنْبُور

باپ اوچھان ، ماں ڈابَن

دونوں مربی ضدر رساں

باپ اوجھا، ماں ڈائِن

نالائقوں کی نالائق اولاد

ماں ڈائِن، باپ اوجھا

نالائقوں کی نالائق اولاد

ماں پِسَنْہاری بَھلی، باپ ہَفْت ہَزاری بُرا

ماں کی محبت باپ سے زیادہ ہوتی ہے

ہَگْتا مُوتتا ماں کا، ہَنْستا بولْتا باپ کا

بچے کی غلاظت صرف ماں ہی برداشت کرتی ہے

ماں ٹینی باپ کُلَن٘گ بَچّے دیکھو رَن٘گ بِرَنْگ

دوغلے خاندان کی اولاد ایک سی نہیں ہوتی کوئی کیسا ہے کوئی کیسا ہے

ماں ٹینی باپ کُلَن٘گ بَچّے ہوویں رَن٘گ بِرَنْگ

ماں تیلَن، باپ پَٹھان، بیٹا شاخِ زَعْفران

بیٹا ماں باپ سے بڑھ کر نکلا، جب کوئی ادنیٰ شخص اعلیٰ ہونے کا دعویٰ کرے تو کہتے ہیں

ماں ٹینی باپ کُلَنگ بَچّے نِکلے رَنگ بِرَنْگ

ماں پِسَنْہاری باپ کَنجَر، بیٹا مِرزا سَنْجَر

ماں کو نَہ باپ کو جو بَنے گی سو آپ کو

ہر شخص اپنے اپنے اعمال کا آپ ذمہ دار ہے ، کوئی کسی کی بات کا ذمہ دار نہیں ہے.

ایک ماں باپ کے ہونا

be related as siblings, live in brotherly peace and harmony

ماں ایلی، باپ تیلی، بیٹا شاخِ زَعْفَران

ماں زاغ ، باپ کَلَنگ ، بَچّے نِکلے رَنگ بَرَنگ

(رک) ماں ٹینی باپ کلنگ الخ۔

ماں ایلی، باپ تیلی، پُوت شاخِ زَعْفَران

باپ دِینا ماں پُدِینا بیٹا مِرزا نِینا

کم اصل آدمی اپنے آپ کو بہت بڑا بنانا ہے .

کَہیں تو ماں ماری جائے ، نَہِیں تو باپ کُتّا کھائے

رک : کہوں تو ماں ماری جائے الخ.

بولوں تو ماں ماری جائے، نہیں تو باپ کُتّا کھائے

ہر طرح مشکل ہے، نہ کہتے بن آتی ہے نہ چپ رہتے

ماں پِسَنْہاری اچھی، باپ ہَفْت ہَزاری کچھ نہیں

ماں کی محبت باپ سے زیادہ ہوتی ہے

کَہُوں تو ماں ماری جائے، نَہ کَہُوں تو باپ کُتّا کھائے

ماں ٹینی باپ کُلَنگ بیٹے نِکلے رَنگ بِرَنْگ

کَہُوں تو ماں ماری جائے اور نَہِیں تو باپ کُتّا کھائے

ماں بَھٹَیاری، باپ فَتح خان، بیٹا تِیر اَنْداز

مجہول النَسب مغرور آدمی کی نسبت بولتے ہیں

جِس کے ماں باپ جِیتے ہیں وُہ حَرامی نَہِیں کَہْلاتا

جِس کے ماں باپ جِیتے ہیں وُہ حَرام کا نَہِیں کَہْلاتا

جِس کے ماں باپ جِیتے ہوں وُہ حَرام کا نَہِیں کَہْلاتا

جس کے ماں باپ جِیتے ہیں، وہ حَرام کا نَہِیں کَہْلاتا

سوتے لَڑکے کا مُنْہ چُوما نَہ ماں خوش نَہ باپ خوش

بغیر اِطلاع کے کسی کے ساتھ نیکی کرنا رائیگاں ہے ، چُھپا کرمحبت کرنا بے کار ہے .

ماں بیٹی گانے والی ، دِھی ڈومنی باپ پُوت بَراتی

بے سرو سامانی کی کیفیت، غریبوں کی شادی کے متعلق کہتے ہیں.

باپ کی ٹانگ تلے آئی اور ماں کہلائی

جب کسی کو ایسی عزت ملے جس کا وہ اہل نہ ہو تو کہتے ہیں جیسے باپ کی آشنا ایک قسم کی ماں بن جاتی ہے

سَچ کَہُوں تو ماں ماری جائے اَور جُھوٹ کَہُوں تو باپ کُتّا کھائے

اُس موقع پر مُستعمل جہاں سچ اور جُھوٹ دونوں کے اظہار میں مُشکل پیش آتی ہو .

ماں پسنہاری بھلی، باپ ہفت ہزاری نہ بھلا

ماں کی محبت باپ سے زیادہ ہوتی ہے

ماں پنہاری، باپ کنجر، بیٹا مرزا سنجر

مجہول النسب شخص معزز ہونے کا دعویٰ کرے تو کہتے ہیں

ماں کی سوت نَہ باپ کی یاری، کسی ناتے کی تُو مَنہاری

(عو) کوئی خواہ مخواہ کارشتہ جتائے تو کہتی ہیں کہ ترا ہم سے کوئی تعلق نہیں ہے.

ماں رووے تَلوار کے گھاؤ سے، باپ رووے تِیر کے گھاؤ سے

نالائق اور بدچلن اولاد اپنے والدین کو ستاتی ہے

ٹَہَل کَرو ماں باپ کی جو ہوئیں سنپورن آس، یا ٹہل سو جو پھریں نرک انھوں کا باس

ماں باپ کی خدمت کرنے والوں کی سب امیدیں پوری ہوتی ہیں جو ان کی خدمت نہ کریں وہ دوزخ میں جاتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں والِدَین کے معانیدیکھیے

والِدَین

vaalidainवालिदैन

اصل: عربی

وزن : 2121

اشتقاق: وَلَدَ

  • Roman
  • Urdu

والِدَین کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ماں اور باپ، مادر و پدر (دونوں)، ماتا پِتا، مادر پدر

Urdu meaning of vaalidain

  • Roman
  • Urdu

  • maa.n aur baap, maadar-o-pidar (donon), maata pitaa, maadar pidar

English meaning of vaalidain

Noun, Masculine

  • parents, mother and father

वालिदैन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • माता-पिता, माँ-बाप

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (والِدَین)

نام

ای-میل

تبصرہ

والِدَین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone