تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَعَلَیکُم السَّلام" کے متعقلہ نتائج

اَلسَّلام

رخصت کے وقت کا ایک کلمہ، مترادف: اس اب میں جاتا ہوں، خدا حافظ

اَلسَّلامُ عَلَیک

کسی بزرگ کی روح یا اس کی یاد گار وغیرہ کو مخاطب کر کے اظہار عقیدت یا تعظیم و تکریم کا کلمہ .

اَلسَّلامُ عَلَیکُم

کسی بزرگ کی روح یا اس کی یاد گار وغیرہ کو مخاطب کر کے اظہار عقیدت یا تعظیم و تکریم کا کلمہ

عَلَیہِ السَّلام

اس پر سلام یعنی اللہ کی عنایت و رحمت ہو (یہ کلمہ انبیاء کرام کے لیے مستعمل)

مَدِینَۃُ السَّلام

سلامتی کا شہر

عَلَیکَ السَّلام

تجھ پر سلام ہو

عَلَیہِمُ السَّلام

ان سب پر سلام ہو (یعنی خدا کی ان پر عنایت اور توجہ ہو)

وَعَلَیکَ السَّلام

رک : وعلیکم السلام جو زیادہ مستعمل ہے ۔

وَعَلَیکُم السَّلام

(عربی فقرہ اردو میں مستعمل) اور تم پر بھی سلامتی ہو (کسی مسلمان کے سلام کا جواب دوسرے مسلمان کی طرف سے)، السلام علیکم کا جواب

رَسُولُ السَّلام

امن و سلامتی کا پیغام لانے والا

موتَمَرُ السَّلام

رک : موتمر صلح

دارُ السَّلام

بہشت کا دُوسرا یا تِیسرا اور بعض کے نزدیک ساتواں درجہ جس میں ہر حال میں صبر و شُکر کرنے والے داخل ہوں گے، جائے امن، بہشت، جنّت (دارالخراب کی ضد)

بابُ السَّلام

مسجد نبوی کے ایک دروازے کا نام

اردو، انگلش اور ہندی میں وَعَلَیکُم السَّلام کے معانیدیکھیے

وَعَلَیکُم السَّلام

va'alaikum-assalaamव'अलैकुम-अस्सलाम

اصل: عربی

وزن : 11222121

فقرہ

  • Roman
  • Urdu

وَعَلَیکُم السَّلام کے اردو معانی

  • (عربی فقرہ اردو میں مستعمل) اور تم پر بھی سلامتی ہو (کسی مسلمان کے سلام کا جواب دوسرے مسلمان کی طرف سے)، السلام علیکم کا جواب

Urdu meaning of va'alaikum-assalaam

  • Roman
  • Urdu

  • (arbii fiqra urduu me.n mustaamal) aur tum par bhii salaamtii ho (kisii muslmaan ke salaam ka javaab duusre muslmaan kii taraf se), asslaamu alaikum ka javaab

व'अलैकुम-अस्सलाम के हिंदी अर्थ

  • (अरबी वाक्य उर्दू में प्रयुक्त) और तुम पर भी सलामती हो (किसी मुसलमान के सलाम का जवाब दूसरे मुसलमान की ओर से), अस्सलामु अलैकुम का जवाब

    विशेष सलामती= अमन-शान्ति, रक्षा, कुशल-क्षेम

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَلسَّلام

رخصت کے وقت کا ایک کلمہ، مترادف: اس اب میں جاتا ہوں، خدا حافظ

اَلسَّلامُ عَلَیک

کسی بزرگ کی روح یا اس کی یاد گار وغیرہ کو مخاطب کر کے اظہار عقیدت یا تعظیم و تکریم کا کلمہ .

اَلسَّلامُ عَلَیکُم

کسی بزرگ کی روح یا اس کی یاد گار وغیرہ کو مخاطب کر کے اظہار عقیدت یا تعظیم و تکریم کا کلمہ

عَلَیہِ السَّلام

اس پر سلام یعنی اللہ کی عنایت و رحمت ہو (یہ کلمہ انبیاء کرام کے لیے مستعمل)

مَدِینَۃُ السَّلام

سلامتی کا شہر

عَلَیکَ السَّلام

تجھ پر سلام ہو

عَلَیہِمُ السَّلام

ان سب پر سلام ہو (یعنی خدا کی ان پر عنایت اور توجہ ہو)

وَعَلَیکَ السَّلام

رک : وعلیکم السلام جو زیادہ مستعمل ہے ۔

وَعَلَیکُم السَّلام

(عربی فقرہ اردو میں مستعمل) اور تم پر بھی سلامتی ہو (کسی مسلمان کے سلام کا جواب دوسرے مسلمان کی طرف سے)، السلام علیکم کا جواب

رَسُولُ السَّلام

امن و سلامتی کا پیغام لانے والا

موتَمَرُ السَّلام

رک : موتمر صلح

دارُ السَّلام

بہشت کا دُوسرا یا تِیسرا اور بعض کے نزدیک ساتواں درجہ جس میں ہر حال میں صبر و شُکر کرنے والے داخل ہوں گے، جائے امن، بہشت، جنّت (دارالخراب کی ضد)

بابُ السَّلام

مسجد نبوی کے ایک دروازے کا نام

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَعَلَیکُم السَّلام)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَعَلَیکُم السَّلام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone