تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"واجِد" کے متعقلہ نتائج

واجِد

۱۔ وجود دینے والا ، ایجاد کرنے والا ، خالق ؛ مراد: اللہ تعالیٰ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں واجِد کے معانیدیکھیے

واجِد

vaajidवाजिद

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: وَجَدَ

  • Roman
  • Urdu

واجِد کے اردو معانی

اسم، صفت، مذکر

  • ۱۔ وجود دینے والا ، ایجاد کرنے والا ، خالق ؛ مراد: اللہ تعالیٰ ۔
  • ۲۔ نئی بات نکالنے والا ، اختراع کرنے والا ، بنانے والا ، پانے والا ۔
  • ۳۔ جس کے پاس ضرورت کا تمام سامان ہو ؛ غنی ، تو نگر ۔
  • ۴۔ پانے والا ، ڈھونڈنے والا ، جو حالت وجد میں ہو ، جس پر جذب یا کیفیت طاری ہو
  • ۵۔ پایندہ ، باقی نیز عشق پیچاں ، عشقہ

شعر

Urdu meaning of vaajid

  • Roman
  • Urdu

  • ۱۔ vajuud dene vaala, i.ijaad karne vaala, Khaaliq ; muraadah allaah taala
  • ۲۔ na.ii baat nikaalne vaala, iKhatiraa karne vaala, banaane vaala, paane vaala
  • ۳۔ jis ke paas zaruurat ka tamaam saamaan ho ; Ganii, to nagar
  • ۴۔ paane vaala, .Dhuu.Dhne vaala, jo haalat vajd me.n ho, jis par jazab ya kaifiiyat taarii ho
  • ۵۔ paa.endaa, baaqii niiz ishaq-e-pechaa.n, ashiqaa

English meaning of vaajid

Noun, Adjective, Masculine

  • creator, possessor, finder, prosperous, inventor, the rest

वाजिद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, विशेषण, पुल्लिंग

  • बात निकालने वाला, पाने वाला, वुजूद देने वाला, प्राप्तकर्ता, पाने वाला, आविष्कारक, ईजाद करने वाला, निर्माता अर्थात ईश्वर, समृद्ध, शेष रहने वाला

واجِد کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

واجِد

۱۔ وجود دینے والا ، ایجاد کرنے والا ، خالق ؛ مراد: اللہ تعالیٰ ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (واجِد)

نام

ای-میل

تبصرہ

واجِد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone