تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"واجِبُ العَرض" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں واجِبُ العَرض کے معانیدیکھیے
واجِبُ العَرض کے اردو معانی
صفت
- جو پیش کرنے کے لائق ہو، عرض کرنے کے لائق، عرض کیا جانے والا
- (اصطلاحا ً) وہ (شرائط) جو قانونی بندوبست کے اختتام پر مالکوں اور کاشتکاروں کے مابین کاشت وغیرہ کے بارے میں لکھی جائیں
- معاہدہ، دستاویز
- صفت۔ جس کا عرض کرنا ضروری ہو، گاؤں کا انتظامی کاغذ
اسم، مذکر
- گاؤں کا انتظامی کاغذ، جس میں گاؤں کے انتظامی امور سے متعلق ہدایات درج ہوتی ہیں
اسم، مؤنث
- تحریری معروضات، تحریری درخواست
English meaning of vaajibul-'arz
Adjective
- fit to be represented, settlement, agreement, written representation or petition
वाजिबुल-'अर्ज़ के हिंदी अर्थ
विशेषण
- कहने योग्य, प्रार्थना करने योग्य, किसान और ज़मींदार के बीच मे ते शुदा | अधिकार।।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (واجِبُ العَرض)
واجِبُ العَرض
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔