تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"واجِب الاِتِّباع" کے متعقلہ نتائج

تَعْزِیر

سزا، گوشمالی، جرمانہ، سزا دینا

تَعْذِیر

عذر کرنا، معذور رکھنا، عذر قبول کرنا

تَعْزِیری

تعزیر سے منسوب

تَعْزِیرات

(لفظاً) سزائیں

تَعْزِیرِیات

جرائم کی سزائوں کا اور قید خانوں کے انتظام کا مطالعہ یا علم. انگ : Penology کا ترجمہ

تَعْزِیرِیاتی

تعزیریات (رک) سے متعلق ، انگ : Penological کا ترجمہ

تَعْزِیری نَو آبادی

ویران جگہ جہاں مجرموں کو سزا دینے کے لیے رکھا جائے یا آباد کیا جائے.

لائق تعزیر

سزا کے قابل

عَالَمِ تَعْزِیْر

سزا کی حالت، گوشمالی حالت، سیاست کی دنیا، ڈانٹنے کی حالت، سرزنش کی حالت

قابِلِ تَعْزِیر

قابلِ سزا

اردو، انگلش اور ہندی میں واجِب الاِتِّباع کے معانیدیکھیے

واجِب الاِتِّباع

vaajib-ul-ittibaa'वाजिब-उल-इत्तिबा'

اصل: عربی

وزن : 2122121

واجِب الاِتِّباع کے اردو معانی

صفت

  • جس کی پیروی، تعمیل یا ادائی ضروری ہو

English meaning of vaajib-ul-ittibaa'

Adjective

  • worth following, worthy to be obeyed

वाजिब-उल-इत्तिबा' के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसका अनुकरण आवश्यक हो, जिस की पैरवी ज़रूरी है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (واجِب الاِتِّباع)

نام

ای-میل

تبصرہ

واجِب الاِتِّباع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone